Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ نے راجکوٹ میں کیا سابق وزیراعلیٰ وجے بھائی روپانی کا آخری دیدار، کہا-ان کا جانا میرے لیے ذاتی نقصان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج راجکوٹ میں پہنچ کر وجے بھائی روپانی کے آخری دیدار کیے اور انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Vijay Rupani: سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں وجے روپانی کی آخری رسوم، پورے گجرات میں منایا جا رہا ہے سوگ
ریاست کی ترقی میں وجے روپانی کی شراکت اور قیادت کے لیے ریاست کے اعلیٰ ترین احترام کے نشان کے طور پر گارڈ آف آنر دیا گیا۔
Ahmedabad Plane Crash: سابق وزیراعلیٰ وجے روپانی کا ڈی این اے میچ ہوا، جلد خاندان کے حوالے کی جائے گی لاش
سابق سی ایم وجے روپانی کے علاوہ 31 دیگر لوگوں کے ڈی این اے بھی میچ کر گئے ہیں۔ جن کی لاشوں کا ڈی این اے میچ ہو گیا ہے انھیں ان کے لواحقین کے حوالے کیا جا رہا ہے۔
Amit Shah pays tribute to former Gujarat CM Vijay Rupani: یقین کرنا مشکل ہے کہ وہ اب نہیں رہے، امت شاہ نے گجرات کے سابق وزیر اعلی وجے روپانی کو خراج عقیدت پیش کی
وجے روپانی نے اپنے سیاسی کیریئر میں کئی اہم کردار ادا کیے ہیں۔ انہوں نے راجکوٹ میونسپل کارپوریشن سے راجیہ سبھا ایم پی، گجرات بی جے پی صدر، ریاستی حکومت میں کابینہ وزیر اور گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنا نشان چھوڑا۔
PM Modi meets Vijay Rupani’s family: پی ایم مودی نے وجے روپانی کے خاندان سے کی ملاقات، ان کے ساتھ گزارے وقت کو کیا یاد
وجے روپانی کے دور کو گجرات کی ترقی میں اہم مانا جاتا ہے۔ ان کی قیادت میں ’ایز آف لیونگ‘ جیسے اقدامات نے نہ صرف ریاست کی معاشی ترقی کو تیز کیا بلکہ عام لوگوں کی زندگیوں کو بھی آسان بنایا۔ ان کی سادگی اور عوام کے تئیں حساسیت نے انہیں ایک مقبول لیڈر بنا دیا۔
Ahmedabad Plane Crash: ’’مجھے خود یقین نہیں…میں کیسے زندہ نکلا…‘‘ احمد آباد طیارہ حادثے میں بچے وشواس کمار نے بتایا کیسے ہوا ’چمتکار‘
ایئر انڈیا کے طیارے نے جمعرات کے روز دوپہر 1:38 بجے احمد آباد سے لندن کے لیے اڑان بھری تھی، جس میں 230 مسافر اور عملے کے 12 ارکان سوار تھے۔ طیارہ ٹیک آف کے چند منٹ بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ احمد آباد ہوائی اڈے سے کچھ فاصلے پر اسپتال کے ہاسٹل سے ٹکرا گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔ اب تک کل 241 اموات کی تصدیق ہو چکی ہے۔ گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی بھی مرنے والوں میں شامل ہیں۔
Air India plane crash: ایئر انڈیا طیارہ حادثہ: گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی اور مسلم راشٹریہ منچ گجرات کے کنوینر بدرالدین حلانی کا انتقال
ایم آر ایم کی جانب سے اس ناقابل تلافی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تمام جاں بحق افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
Vijay Rupani Dies in Air India Crash: احمد آباد طیارہ حادثے میں گجرات کے سابق وزیراعلیٰ وجے روپانی کی موت، جانئے ان کا سیاسی سفر
ایئر انڈیا کی فلائٹ لندن کے لیے 1:39 بجے ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گئی۔ حادثے کے وقت جہاز میں تقریباً 242 افراد سوار تھے۔ ایئر انڈیا کا طیارہ اڑان بھرتے ہی میگھانی نگر کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ آسمان میں دھواں اٹھنے اور زوردار دھماکے کی آواز سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
Ahmedabad Plane Crash: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کے بعد 40 لاشیں برآمد، گجرات کے سابق سی ایم وجے روپانی بھی تھے سوار
گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی کے قریبی ساتھی نتن بھاردواج نے بتایا کہ گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی بھی ایئر انڈیا کی اس پرواز میں تھے۔ روپانی اپنی بیٹی سے ملنے آرہے تھے۔ روپانی کی سیٹ نمبر 12 تھی۔
Maharashtra Politics: نرملا سیتا رمن اور وجے روپانی آبزرور مقرر، 4 دسمبر کو اراکین اسمبلی کی ہوگی میٹنگ
مہاراشٹرمیں 4 دسمبر کو بی جے پی کے اراکین اسمبلی کی میٹنگ ہونی ہے۔ اس کے لئے بی جے پی نے آبزروروں کی تقرری کردی ہے۔





