Bharat Express

Vijay Deverakonda

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تصویر سری لنکا میں وجے کی وی ڈی 12 کی شوٹنگ کے دوران کلک کی گئی ہے۔ فلم کی ہدایت کاری 'جرسی' سے شہرت یافتہ گوتم تیننوری کر رہے ہیں۔

رادھیکا نے کہا کہ ’صاحبہ‘ پر کام کرنا میرے لیے واقعی ایک جادوئی تجربہ تھا۔ اس میں موسیقی، سین اور جذبات سبھی ایک ساتھ خوبصورتی سے بنے ہوئے تھے۔ میں اس پروجیکٹ کا حصہ بننے کے لیے بے حد مشکور ہوں۔

رشمیکا  مندانانے وجے کے بارے میں ٹویٹ کیا تھا۔ اس ٹویٹ میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ میں اپنے پیاروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہوں۔

فین پیج نے جو خصوصیات بتائی تھی۔ساتھ ہی  یہ بھی لکھا تھا کہ ان کےشوہر وی ڈی  کی طرح ہونے چاہئے ۔ وی ڈی کو وجے دیوراکونڈا کہا جاتا ہے۔