Bharat Express DD Free Dish

Vice Chancellors

جامعہ ہمدرد کے ہارٹیکلچر ڈویژن نے 10 اور 11 مارچ 2026 کو ہربل گارڈن میں “ہمدرد فلاور شو” کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام میں موسمی پھولوں، سجاوٹی پودوں اور جڑی بوٹیوں کی متنوع اور رنگین نمائش پیش کی گئی، جو جامعہ ہمدرد کے ہربل گارڈن اور کیمپس میں خوبصورتی سے تیار کیے گئے تھے۔

جامعہ ہمدرد نے اپنے اسپورٹس گراؤنڈ میں ایک شاندار اجتماعی افطار کا اہتمام کیا، جس میں تقریباً 4 ہزار افراد نے شرکت کی۔ اس میں طلبہ و طالبات، تدریسی و غیر تدریسی عملہ، بین الاقوامی طلبہ اور مختلف ثقافتی و مذہبی پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔

جامعہ ہمدرد کے سنٹر فار ڈسٹنس اینڈ آن لائن ایجوکیشن  نے جنوری 2026 بیچ کے آن لائن طلبہ کا شاندار استقبال کیا۔

جامعہ ہمدرد (حکومتی امداد یافتہ ڈیِمڈ یونیورسٹی) حکومت ہند کی وزارت داخلہ اور وزارت امور نوجوانان و کھیل کے اشتراک سے 17 سے 22 جنوری 2026 تک جامعہ ہمدرد، نئی دہلی میں ’مائی بھارت/این ایس ایس چھٹا کشمیری یوتھ ایکسچینج پروگرام‘  کا انعقاد کر رہی ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تیر اندازی کی ٹیم نے جونیئر زمرے میں طلائی تمغہ اور سینئر زمرے میں نقرئی تمغہ کے ساتھ دیگر متعدد دیگر کھلاڑیوں کی حصولیابیوں کے ساتھ غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے۔ جامعہ کی تیر اندازی ٹیم نے کل 12 تمغے حاصل کیے ہیں۔

راہل گاندھی نے کہا تھا کہ وائس چانسلروں کی تقرری میرٹ اور قابلیت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بعض اداروں سے تعلقات کی بنیاد پر کی جارہی ہے۔