Nation Comes First Amenities Later:’’ملک سب سے پہلے، سہولیات بعد میں‘‘ وزیراعظم مودی نے سرحدی گاؤں کی برادریوں کے حب الوطنی کے جذبے کو سراہا
’وکست وائبرنٹ ولیج پروگرام 2026‘ کے شرکا سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سرحدی برادریاں بنیادی سہولیات سے پہلے قومی سلامتی اور اتحاد کو ترجیح دیتی ہیں۔
PM Modi interaction with Vibrant Village: ’وکست وائبرنٹ ولیج پروگرام‘ کے شرکا سے وزیراعظم کی بات چیت، نوجوانوں کو خود اعتمادی اور خود انحصاری کے ساتھ آگے بڑھنے کا مشورہ
وزیراعظم کے دفتر کے مطابق ’وکست وائبرنٹ ولیج پروگرام‘ کو ’مائی بھارت‘ کے ذریعے نافذ کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کا تصور وزیراعظم کے اس وژن کو عملی شکل دینے کے لیے پیش کیا گیا ہے جس کے تحت ہندوستان کے سرحدی گاؤں کو ملک کے ’پہلے گاؤں‘ کے طور پر دیکھا جائے اور انہیں ’وکست بھارت‘ کے سفر میں فعال شراکت دار بنایا جائے۔
HM Amit Shah Inaugurates Vibrant Villages Workshop & Logo: وزیر داخلہ امت شاہ نے وائبرینٹ ویلیجز پروگرام کے دو روزہ ورکشاپ کا کیا افتتاح، پروگرام کے لوگو کا کیا اجرا
وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دیا کہ سرحدی علاقوں کی ترقی صرف انفراسٹرکچر یا فلاحی اسکیموں تک محدود نہیں بلکہ یہ بھارت کی قومی سلامتی کا بھی ایک لازمی حصہ ہے۔





