Rising Onion Prices may be put on Hold:پیازکی بڑھتی قیمتوں پرلگ سکتا ہے بریک،’کاندا ایکسپریس‘800میٹرک ٹن پیازلے کردہلی پہنچے گی آج
دہلی میں پیاز کی قیمتوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران زبردست اضافہ ہوا ہے۔ دو ہفتے پہلے تک منڈی میں پیاز تقریباً 15 سے 20 روپے فی کلو فروخت ہو رہا تھا، لیکن اب اس کی قیمت 50 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح خوردہ بازار میں قیمتوں میں تقریباً 70 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔
Pakistan tomato prices hike: پاکستان میں ٹماٹر 400 پار ۔۔۔؟ پاک اور افغان جنگی حالات کے بعد پاکستان میں سبزیوں، فصلوں اور دالوں کی قیمتوں میں شدید اضافہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگی حالات کے بعد پاکستان میں سبزیوں، فصلوں اور دالوں کی قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حالات یہ ہیں کہ ان دنوں عام آدمی کے لیے ٹماٹر کھانا بھی مہنگا ہو گیا ہے۔
Rahul Gandhi in sabzi mandi: سبزیوں کی قیمت جاننے کیلئے سبزی منڈی پہنچے راہل گاندھی،کہا-لہسن پہلے 40 روپئے تھی ،آج 400 روپئے کلو ہوگئی
ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ یہ گری نگر کے سامنے ہنومان مندر کی سبزی منڈی کا ویڈیو ہے۔ ویڈیو میں خواتین یہ کہہ رہی ہیں کہ انہوں نے راہل گاندھی کو چائے پر مدعو کیا ہے۔ تاکہ وہ آکر دیکھ سکے کہ مہنگائی ہمارے بجٹ پر کتنا اثر انداز ہو رہی ہے۔
Finance Ministry Report: آنے والے دنوں میں مہنگائی میں آئے گی کمی،سبزیوں کی قیمت ہوسکتی ہے کم،حکومت کے اقتصادی جائزے سے مل رہے ہیں اشارے
رپورٹ کے مطابق روزگار کے محاذ پر باضابطہ افرادی قوت پھیل رہی ہے، مینوفیکچرنگ سیکٹر میں ملازمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور منظم شعبوں میں نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ بیرونی شعبے کے حوالے سے خدشات برقرار ہیں۔
Vegetable Market Dispute: تلنگامہ میں مفت میں مل رہی ہیں سبزیاں، تھیلے بھر بھر بازار سے سبزی لے جارہے ہیں لوگ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
ملک کے دیگر علاقوں میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ لیکن تلنگانہ کے پیڈاپلی میں ایک عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں، ایک خوردہ سبزی فروش اور ہول سیل سبزی فروش کے درمیان لین دین کو لے کر جھگڑے کی وجہ سے منگل (27 اگست) کو قصبے کے لوگوں کو سبزی منڈی میں مفت سبزیاں ملیں۔
Vegetable Prices Hike: مانسون کی آمد کے ساتھ ہی بڑھیں سبزیوں کی قیمتیں، کچن میں تڑکے کی مہک ہوئی کم
سبزیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے گھریلو بجٹ تباہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں۔ 20 روپے کلو فروخت ہونے والا ٹماٹر 140 سے 150 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔
Vegetable Price: سبزیوں کی قیمتیں مسلسل کیوں بڑھ رہی ہیں؟جانئے کیا سبزیوں کی قیمتیں ہو سکتی ہیں کم
یوں تو گرمیوں میں سبزیوں کی قلت عام سی بات ہے لیکن اس سال قلت شدید ہو گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پورے ملک میں معمول کا درجہ حرارت 4 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہے۔





