Amit Shah Ambala Visit Plan: امت شاہ 5 نومبر کو انبالہ میں 800 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر شہید یادگار کا کریں گے افتتاح
1857 کی پہلی جنگِ آزادی کے شہیدوں کی یاد میں قائم ’آزادی کی پہلی لڑائی کا شہید سمارک‘ 6 نومبر سے عوام کے لیے کھولا جائے گا
Amit Shah at NDRF event: این ڈی آر ایف تقریب میں وزیرداخلہ امت شاہ کی شرکت، ویر شہید اسمارک پر شہیدوں کو پیش کیا خراج عقیدت
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان آفات سے نمٹنے کے نظام میں ’’زیرو کیژولٹی‘‘ یعنی جانی نقصان کو صفر تک لانے کی سمت میں مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2014 کے بعد سے حکومت نے صرف آفات کے خطرات کم کرنے پر ہی نہیں بلکہ پیشگی منصوبہ بندی، ٹیکنالوجی کے استعمال اور عوامی شراکت داری کے ذریعے مؤثر نظام قائم کرنے پر توجہ دی ہے۔





