Veer Savarkar Comment Case: ویر ساورکر پر تبصرہ کے معاملے میں لکھنؤ کی عدالت نے راہل گاندھی کو کیا طلب، اس دن عدالت میں ہوں گےحاضر
عدالت نے یہ نوٹس ایڈوکیٹ نرپیندر پانڈے کی شکایت پر جاری کیا ہے۔ شکایت میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ راہل گاندھی نے سماج میں نفرت پھیلانے کے ارادے سے قوم پرست ونائک دامودر ساورکر کو انگریزوں کا نوکر کہا تھا۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا تھا کہ وہ انگریزوں سے پنشن لیتے تھے۔