Water level in Ganga: وارانسی میں گنگا کے پانی کی سطح میں اضافہ، گھاٹوں کا رابطہ منقطع، چھوٹی کشتیاں چلانے پر پابندی
دشاسوامیدھ واٹر پولس کے انچارج انسپکٹر متھیلیش کمار نے بتایا کہ گنگا کے پانی کی سطح میں اضافہ کے سلسلے میں ملاحوں کے ساتھ میٹنگ میں ضروری ہدایات دی گئی ہیں۔ ملاحوں کو حفاظت سے متعلق ہدایات پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Varanasi Lok Sabha constituency and Muslims: الیکشن میں ایک جون کو کیا کریں گے وارانسی کے مسلمان، شہر کے مفتی اعظم نے کردیا اعلان
عبدالباطن نعمانی نے راہل گاندھی کی خاموشی پر بھی سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ گیان واپی کے معاملے پر راہل نے آج تک کیا کہا ہے؟ بنارس کے بنکر ہجرت کر رہے ہیں، اس پر کیا کہا گیا؟ کیا راہل گاندھی نے کبھی اس پر آواز اٹھائی؟
Muslim women welcome PM Modi in Varanasi: تین طلاق ختم ہونے سے ہم کھلی فضا میں سانس لے رہے ہیں، پی ایم مودی کے استقبال میں پھول برسانے والی وارانسی کی مسلم خواتین کا بیان
وزیر اعظم نریندر مودی نے وارانسی لوک سبھا سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے ایک دن قبل پیر کی شام کاشی میں چھ کلومیٹر طویل روڈ شو کیا۔ اس دوران بنارس کے لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کے استقبال کے لیے سڑکوں پر تھے۔
PM Modi met women cattle herders in Varanasi: خواتین سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے گجرات میں ایک اصول بنایا تھا کہ دودھ کے پیسے کسی مرد کو نہ دیں
خواتین سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے گجرات میں ایک اصول بنایا تھا کہ دودھ کے پیسے کسی مرد کو نہ دیں، یہ پیسے صرف خواتین کے کھاتے میں جائیں گے۔ پی ایم مودی کے اس بیان پر خواتین بھی ہنس پڑیں۔