Vantara is trying to save the baby elephant: ونتارا ننہےہاتھی ’راجہ ‘کو بچانے کیلئے کوشاں، اننت امبانی نے بھیجا خصوصی طیارہ، علاج سے لیکر کھان-پان تک خصوصی نگہداشت
راجہ کے علاج میں سب سے بڑا چیلنج اس کی زخمی ٹانگ سے منسلک انفیکشن اور کمزوری سے نمٹنا ہے۔ ونتارا ٹیم اسے ضروری علاج، غذائیت اور آرام فراہم کرنے پر مرکوز ہے۔ اگرچہ راجہ ٹھیک سے کھڑا نہیں ہو سکتا، لیکن مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ یہ چھوٹا ہاتھی ٹھیک ہو جائے اور ایک دن خود چل سکے۔
PM Modi at Vantara: پی ایم مودی نے جام نگر میں اننت امبانی کے ونتارا اینیمل شیلٹر میں شیر کے بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے، ویڈیو وائرل
ونتارا میں پی ایم مودی کو ایشیائی شیر، سفید شیر، کلاؤڈ لپیڈ، کیراکل اور دیگر نسل کے جانوروں کے بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے شیر کے بچوں کو دودھ بھی پلایا ۔
Anant Ambani’s Vantara wins ‘Prani Mitra’ Award: اننت امبانی کا ’ونتارا‘ باوقارقومی ’پرانی متر‘ ایوارڈ سے سرفراز
ونتارا ایک تنظیم ہے، جوہاتھیوں کے بچاؤ، علاج اورزندگی بھرکی دیکھ بھال کے لئے وقف ہے۔ 998 ایکڑپرپھیلے اس ونتارا سینٹرمیں 240 سے زیادہ بچائے گئے ہاتھی موجود ہیں۔





