Road accident in Barabanki: بارہ بنکی میں درناک سڑک حادثہ، تیز رفتار روڈ ویز بس نے آٹو رکشہ کو ماری ٹکر ، چار افراد کی ہوئی ہلاکت، پانچ زخمی
حادثےمیں زخمی ہونے والے پانچ دیگر افراد کا بارہ بنکی ضلع اسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے۔ لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرایا گیا ہے۔
Weather Update: اتر پردیش کے بیشتر اضلاع میں ہو رہی ہےبارش۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یوپی میں ایک بار پھر جنوب مغربی مانسون ہوا ایکٹیو
دوسری جانب محکمہ موسمیات (IMD) نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے اور گرج چمک کے واقعات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس لیے تیز بارش یا بجلی گرنے کے دوران گھر کے اندر ہی رہیں۔ کھلے میں یا درختوں اور پودوں کے نیچے پناہ نہ لیں۔
India Poverty Data:غربت کے خلاف مرکزی سرکار کو ملی بڑی کامیابی۔ نیتی آیوگ کی رپورٹ سے ہوا بڑا انکشاف
رپورٹ کے مطابق غریبوں کی سب سے زیادہ تعداد دیہی علاقوں میں کم ہوئی ہے۔ دیہی علاقوں میں غریبوں کی تعداد 32.59 فیصد سے کم ہو کر 19.28 فیصد رہ گئی ہے۔ اسی مدت کے دوران شہری علاقوں میں غربت 8.65 فیصد سے کم ہو کر 5.27 فیصد رہ گئی ہے۔
Atiq Ahmed Murder Case: عتیق اشرف قتل کیس میں آج داخل ہو سکتی ہے چارج شیٹ، ایس آئی ٹی کر رہی ہےجانچ
اس قتل عام کے بعد پریاگ راج کے پولیس کمشنر نے قتل کی تحقیقات کے لیے تین رکنی ایس آئی ٹی تشکیل دی تھی۔ دونوں بھائیوں کے قتل سے متعلق چارج شیٹ میں بڑا انکشاف ہو سکتا ہے۔ تاہم ذرائع کی مانیں تو تحقیقات میں کوئی نیا حقائق سامنے نہیں آئے۔
Scam in Dashmesh Scholarship in UP: اتر پردیش میں دشمیش اسکالرشپ اور اسٹوڈنٹ ری امبرسمینٹ اسکیم میں کروڑوں روپے کا گھپلہ!
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پورے معاملے میں کئی بڑے سیاستدان اور ایجوکیشن مافیا شکنجے میں پھنس سکتے ہیں۔ ان میں کئی ایسے لیڈر بھی شامل ہیں جنہوں نے گزشتہ ایک دہائی میں کروڑوں روپے کی حیثیت بنائی ہے۔
School bus and car collide: دہلی میرٹھ ایکسپریس وے پر اسکول بس اور کار میں تصادم، 6 افراد ہلاک
دہلی میرٹھ ایکسپریس وے پر راہول وہار، کراسنگ ریپبلک، غازی آباد کے قریب بس اور کار کے درمیان تصادم میں 6 افراد کی المناک موت ہو گئی۔
Uttar Pradesh: دیہاتیوں پر غنڈوں نے برپایا قہر، خواتین اور بزرگوں کو لاٹھیوں سے مارا، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے 7 ملزمان کو کیا گرفتار
ایس پی سنکلپ شرما نے بتایا کہ واقعہ کے بعد اس معاملے میں مارپیٹ سمیت 7 سی ایل اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 7 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اب دونوں گاؤں میں حالات معمول پر ہیں۔
Road Accident in UP: پرتاپ گڑھ-لکھنؤ-وارانسی ہائی وے پر خوفناک حادثہ، ٹینکر اور ٹیمپو کی ٹکر میں معصوم بچی سمیت 9 کی موت، سی ایم یوگی نے مالی مدد کا کیا اعلان
وزیراعلیٰ نے واقعے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو زخمیوں کو مناسب علاج فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انتظامیہ کو پورے معاملے کی تحقیقات کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔
Monsoon 2023 Updates: شدید بارش کے باعث تباہی! درخت اکھڑیں، بہی گاڑیاں، کئی دریاؤں کے پانی کی سطح خطرے کے نشان سے کر گئی تجاوز
دہلی حکومت کے ایک وزیر سوربھ بھاردواج نے کہا کہ دہلی حکومت ہائی الرٹ پر ہے۔ جیسے ہی جمنا ندی 206 میٹر کی سطح کو عبور کرے گی، ہم دریا کے ساتھ انخلاء شروع کر دیں گے۔
Vande Bharat Express: لکھنؤ اور گورکھپور کے درمیان جلد ہی چلے گی وندے بھارت ایکسپریس، جانیں روٹ کے بارے میں ریلوے نے کیا کہا؟
ملک کی سیمی ہائی سپیڈ ٹرین وندے بھارت ایکسپریس جلد ہی لکھنؤ-گورکھپور کے درمیان چلنا شروع ہو گی۔ اس سے متعلق ٹرائل ہفتہ سے شروع کر دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ٹرین چلانے کی تیاری تقریباً مکمل ہو چکی ہے