Bharat Express DD Free Dish

US vice president

امریکی میڈیا اداروں نے واقعے کی تصاویر بھی جاری کی ہیں، جن میں گھر کی کھڑکیوں کو نقصان پہنچا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ حالانکہ، ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ اصل میں واقعہ کس نوعیت کا تھا۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ہندوستان اور پاکستان اپنی ’ٹیٹ فار ٹیٹ‘ کے اقدامات کو روک دیں، انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ ’مدد‘ کے لیے کچھ کر سکتے ہیں، تو ضرور کریں گے۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وانس21 سے 24 اپریل تک جے پور میں رہیں گے۔ وزیر اعظم مودی سے ملاقات، بزنس سمٹ، تاج محل کا دورہ شیڈول میں شامل۔ آمیر پیلس میں کیا جائے گا وانس کا راجستھانی انداز میں استقبال۔

گر ایسا ہوتا ہے تو یہ گذشتہ ماہ فرانس اور جرمنی میں بحیثیت نائب صدر وانس کے پہلے دورے کے بعد ان کا دوسرا غیرملکی دورہ ہوگا۔ پیرس میں وانس اور ان کے خاندان نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے کی تھی ملاقات۔

نیویارک ٹائمس کی رپورٹ کے مطابق 39 سالہ وینس نے 2016 میں ہلبیلی ایلیجی کے نام سے ایک کتاب لکھی تھی جس کے بعد وہ کافی چرچہ میں آگئے۔ نائب صدارتی امیدوار جے ڈی وینس کا بھی ہندوستان سے خاص تعلق ہے۔

امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا کہ اسرائیل کی جمہوریت کو "آزاد عدلیہ" کی ضرورت ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی مجوزہ عدالتی اصلاحات کا مسودہ پیش کرنے کی تیاری ہے اور اس کے خلاف اسرائیل میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے  بھی ہورہے ہیں۔