US President Trump gives Hamas ultimatum: امریکی صدر نے حماس کو دیا الٹی میٹم، ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا- یہ آخری تنبیہ، غزہ سے جانا ہی ہوگا
واشنگٹن نے تصدیق کی ہے کہ اس نے اسرائیل کے مشورے سے فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ براہ راست خفیہ رابطے کئے۔ ٹرمپ کا نیا موقف سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ سوشل" پرسامنے آیا ہے۔