Bharat Express DD Free Dish

US Foreign Policy

ٹرمپ انتظامیہ نے شام کی تنظیم حیات التحریر الشام (سابق میں النصرہ) کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں (ایف ٹی او) کی فہرست سے ہٹا دیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت پر ہوا ہے جب اسرائیلی وزیراعظم امریکی دورہ پر ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہا ہے کہ اگر وہ ایران-اسرائیل یا روس- یوکرین جیسے تنازعات بھی ختم کرا دیں تو بھی انہیں نوبل امن انعام نہیں دیا جائے گا۔

ٹرمپ انتظامیہ غزہ کے 10 لاکھ لوگوں کو لیبیا منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، لیبیا کی رضامندی پر امریکہ ایک دہائی سے رکا ہوا اربوں ڈالر کا امدادی فنڈ جاری کر سکتا ہے

شام میں امریکہ کا التنف بیس اسرائیل کی سیکورٹی کے لئے بے حد خاص ہے۔ اگرامریکہ شام سے باہرنکلا تو یہ اسرائیل کے لئے اچھی خبر نہیں ہوگی۔ اسد حکومت کے خاتمہ کے بعد اسرائیل سے متصل شام سرحد سے اسرائیلی فوج کئی کلو میٹراندرتک آگئی ہے اوران کے قبضے کے خلاف شام میں غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔

اقوام متحدہ کی فاؤنڈیشن کی گرل اینڈ وویمن اسٹریٹجی کی وائس چیئرمین مشیل ملفورڈ مورس نے کہا کہ ڈاکٹرگپتا ایک انتہائی قابل تعریف رہنما ہیں، جن کے پاس عالمی خواتین کے مسائل کے دفتر کے لئے ترجیحی شعبوں میں وسیع تجربہ ہے۔