Iran Regime Change Failure Trump Netanyahu: ایران میں اقتدار کی تبدیلی کے لیے نکلے تھے ٹرمپ اور نیتن یاہو، اب اپنی ہی کرسی بچانے کا چیلنج!
ایران میں اقتدار کی تبدیلی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو کی کوشش کیوں ناکام ہوئی؟ خامنہ ای کے بعد بھی نظام کیسے برقرار رہا اور اب امریکہ و اسرائیل میں دونوں لیڈرؤں کی سیاسی مشکلات کیوں بڑھ گئی ہیں؟ جانیے پوری کہانی۔
Democrats Win Majority in the Senate: سینیٹ میں ڈیمو کریٹس کو ملی اکثریت ، ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو ملی شرم ناک شکست
ٹرمپ کی جانب سے منتخب کیے گئے ریپبلکن امیدواروں کو ٹیکساس اور ساؤتھ کیرولائنا میں بھی سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ساؤتھ کیرولائنا میں ریپبلکن امیدوار ڈارلین گراہم، جو سابق سینیٹر لنڈسے گراہم کی بہن ہیں، ڈیموکریٹک امیدوار اینی اینڈریوز سے ہار گئیں۔ انتخابی مہم کے دوران انہیں سیاسی تجربے کی کمی سے متعلق سوالات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اسی طرح ٹیکساس میں ریپبلکن امیدوار کین پیکسٹن کو ڈیموکریٹک امیدوار جیمز ٹالاریکو نے شکست دی۔
US Midterm Elections 2026: ہندوستانی نژادپیا ڈانڈیا نے فلوریڈا میں کانگریس کی نشست جیت لی، میرین فوج کے سابق اہلکار کو دی شکست
انڈین امریکن امپیکٹ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر چنتن پٹیل نے ایک بیان میں پیّا ڈانڈیا کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلوریڈا کا 22واں کانگریشنل ڈسٹرکٹ ڈیموکریٹس کے لیے انتہائی سخت مقابلے والا حلقہ تھا، لیکن پیّا ڈانڈیا نے اسے ڈیموکریٹس کے حق میں تبدیل کردیا۔انہوں نے مزید کہا کہ انڈین امریکن امپیکٹ کو ابتدا ہی سے پیّا ڈانڈیا کی حمایت کرنے پر فخر ہے اور تنظیم ان کی کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کرتی ہے۔
Arvind Kejriwal: ‘ امریکہ پہنچی فری کی ریوڑی’، اروند کیجریوال نے شیئر کی ڈونلڈ ٹرمپ کی ویڈیو
ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں اپنی انتخابی مہم کے دوران ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ الیکشن جیتنے کے بعد وہ امریکہ میں بجلی کے بلوں کی شرح نصف کر دیں گے۔
US elections 2024: اقتدار میں آنے کی صورت میں چین کے ساتھ ‘اچھے تعلقات’ بنائیں گے…‘‘، آن لائن انٹرویو کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان
بائیں بازو میں خوف پیدا کرنے کی پرانی حکمت عملی کو دہراتے ہوئے، ٹرمپ نے کہا، ’’وہ (کملا ہیرس) ملک کے لیے ٹھیک نہیں ہوں گی۔ ہمیں اپنے ملک کو بچانا ہے، ہم کھیل نہیں کھیل سکتے۔ اسی لیے ہم ایک مارکسسٹ کمیونسٹ کو صدر نہیں بنا سکتے۔‘‘
Donald Trump: دو کروڑ دراندازوں کو امریکا سے نکال دیں گے ڈونلڈ ٹرمپ ! صدارتی انتخابات سے قبل بتائی منصوبہ سازی
غیر قانونی امیگریشن کے تعلق سے انہوں نے کہا کہ "غیر قانونی امیگریشن کے حوالے سے میرا رویہ ہمیشہ سخت رہا ہے۔ بطور صدر میں نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سختی کا مظاہرہ کیا تھا۔
U.S. Presidential Election 2024: صدارتی انتخابات سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی پیشین گوئی، کملا ہیرس کا نام لے کر کہہ دی یہ بات!
کملا ہیرس کو نشانہ بناتے ہوئے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کیا آپ نے کملا ہیرس کی ویڈیو دیکھی ہے؟
Donald Trump Controversial Remarks: ’فزیکل ہو کر بنایا پولیٹیکل کیریئر، کملا ہیرس کے تعلق ڈونلڈ ٹرمپ کا متنازعہ بیان
ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ 10 دنوں میں دوسری بار اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے کملا ہیرس پر قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے۔ اس سے قبل 18 اگست کو ٹرمپ نے ڈیلی میم کی ٹیم کی ایک ویڈیو شیئر کرکے کملا ہیرس پر حملہ کیا تھا۔





