Bengaluru News: کچرا چننے والے کو ملے پلاسٹک کے تھیلے میں 30 لاکھ امریکی ڈالر اور اقوام متحدہ کا لیٹر ہیڈ، پولیس کو اسکیم کا شبہ
بنگلورو پولیس کمشنر نے کیس کی تحقیقات ہیبل پولیس کو سونپ دی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ سارا معاملہ بلیک ڈالر اسکیم سے جڑا معلوم ہوتا ہے۔ یعنی کرنسی کو دوگنا کرنے کا فراڈ۔ پولیس نے برآمد شدہ امریکی ڈالر مزید تفتیش کے لیے ریزرو بینک کو بھیج دیے ہیں۔
President Ranil Wickremesinghe: امریکی ڈالر کی طرح ہی ہندوستانی روپے کو استعمال ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں: رانیل وکرما سنگھے
اخبار ’ڈیلی مرر‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں ان کے حوالے سے کہا کہ صدر کے مطابق سری لنکا کو بھارت کے قریب ہونے کی وجہ سے فائدہ ہوتا ہے۔
Dollar vs Rupee:روپے میں بڑی گراوٹ، ڈالر کے مقابلے میں 35 پیسے گر کر 82.63
ہندوستانی روپے میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ دریں اثنا، 12 دسمبر کو ابتدائی تجارت میں روپے میں زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی۔ آج یعنی پیر کو، ہندوستانی روپیہ ابتدائی تجارت میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 35 پیسے گر کر 82.63 پر آگیا۔ انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپیہ 82.54 پر کمزور ہوا، …
Continue reading "Dollar vs Rupee:روپے میں بڑی گراوٹ، ڈالر کے مقابلے میں 35 پیسے گر کر 82.63"