Bharat Express DD Free Dish

US court

خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق، مقدمے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ٹرمپ دور کی وسیع ٹیرف پالیسی کو برقرار رکھنے کی کوشش کر رہی ہے، حالانکہ اس سے قبل وفاقی عدالتیں مختلف قانونی بنیادوں پر اس پالیسی کے دو سابقہ ورژن مسترد کر چکی ہیں۔ ریاستوں کا الزام ہے کہ وفاقی حکام نے 1974 کے ٹریڈ ایکٹ کے سیکشن 301 اور جبری مشقت سے متعلق خدشات کو محض جواز بنا کر تقریباً وہی عالمی ٹیرف دوبارہ نافذ کیے،

امریکی کورٹ آف انٹرنیشنل ٹریڈ نے ڈونالڈ ٹرمپ کے 10 فیصد عالمی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ جانیے اس فیصلے کا چھوٹے کاروباریوں اور چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات پر کیا اثر پڑے گا۔

میساچوسٹس میں ایک وفاقی ضلعی عدالت کے جج نے مہاجرین کی عارضی قانونی حیثیت کو مکمل طور پر منسوخ کرنے کے نوئیم کے فیصلے کو روکنے پر اتفاق کیا۔ اس وقت، 23 افراد کے ایک گروپ نے، جس میں کئی پیرولز اور ایک غیر منافع بخش تنظیم بھی شامل تھی، نے نوئیم کے پروگرام کے خاتمے کو چیلنج کیا۔

ٹرمپ نے 2 اپریل کو امریکہ کے بیشتر تجارتی شراکت داروں پر 10 فیصد بیس لائن کے ساتھ بڑے پیمانے پر ٹیرف عائد کی تھی اور ان ممالک پر اونچی شرحیں عائد کی گئی جن کے ساتھ امریکہ کا تجارتی خسارہ سب سے زیادہ ہے۔ چین اور یورپی یونین کے ارکان جیسے ممالک پر زیادہ شرحیں عائد کی گئیں۔

جج فشر نے 18 اگست کے حکم نامے میں کہا کہ "امریکی عدالت برائے اپیل برائے نویں سرکٹ کے سامنے زیر التواء تہور رانا کی اپیل پر فیصلے تک ان کی ہندوستان حوالگی پر روک لگا دی گئی ہے۔"

رانا نے جون میں امریکی عدالت کے اس حکم کو چیلنج کرتے ہوئے ہیبیس کارپس کی درخواست دائر کی تھی جس میں اسے ہندوستان کے حوالے کرنے کی امریکی حکومت کی درخواست کو قبول کیا گیا تھا۔

بھارت میں امریکہ کے سفیر ایرک گارسیٹی نے کہا کہ  امریکہ  کی عدالت نے مینڈیٹ دیا ہے کہ 26/11 ممبئی حملے کا حملہ آور طہور رانا کی حوالگی ہونی چاہئے،یہ ایک طرح کا تعاون ہے جہاں دونوں ممالک دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے مل کر کام کررہے ہیں ، اور ہم اس سے باز نہیں آئیں گے۔