Uttar Pradesh bus driver suspended for stopping vehicle to allow two passengers offer namaz: یو پی میں بس ڈرائیور کو کیا گیا معطل، دو مسافروں کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے کا الزام، پانچ اضافی منٹ کے لیے روکی تھی بس
معطل بس ڈرائیور کا کہنا ہے کہ بس میں قریب 38 مسافر سوار تھے۔ ان میں سے کچھ نے رفع حاجت کے لیے بس روکنے کے لیے کہا تو اس نے بس روک دی۔
UP Roadways Buses: اب یوپی روڈ ویز کی بسیں رات کو بھی چلیں گی، 24 گھنٹے میں محکمہ کا یو ٹرن
غازی آباد میں اتر پردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (UPSRTC) کے علاقائی منیجر اے کے سنگھ نے بدھ کو بتایا کہ ہیڈکوارٹر نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 24 گھنٹے بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یعنی اب دوبارہ بسیں پہلے کی طرح چلتی رہیں گی۔