Bharat Express DD Free Dish

upsc result

یو پی ایس سی کے سول سروس امتحان 2025 کے نتائج کے اعلان کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی اور ناکام امیدواروں کا حوصلہ بڑھایا۔

سنگھ لوک سیوا آیوگ (یو پی ایس سی) نے سول سروسز امتحان 2025 کے نتیجے جاری کر دیے ہیں، جس میں انوج اگنی ہوتری نے آل انڈیا رینک-1 حاصل کی ہے۔ راجیشوری سووے ایم دوسرے، اکانش ڈھُل تیسرے، راگھو جھنجھنو والا چوتھے اور ایشان بھٹناگر پانچویں مقام پر رہے۔

یہ نتائج اس بات کا ثبوت ہیں کہ اگرچہ مسلم امیدواروں کی ٹاپ رینکس میں نمائندگی محدود رہی، لیکن ان کی موجودگی اور مستقل جدوجہد قابل تعریف ہے۔ سول سروسز جیسے سخت امتحان میں کامیابی حاصل کرنا ایک بڑا کارنامہ ہے، اور یہ نوجوان نسل کے لیے امید اور تحریک کا پیغام ہے۔

شکتی دوبے کی پیدائش اترپردیش کے پریاگ راج ضلع میں ہوئی۔ انہوں نے اسکولی تعلیم اور گریجویشن پریاگ راج میں ہی مکمل کی۔ الہ آباد یونیورسٹی سے انہوں نے گریجویشن کیا۔ دوسرا مقام حاصل کرنے والی ہرشتا گوئل کی پیدائش ہریانہ میں ہوئی اور گجرات کے وڈودرا میں پرورش پائی۔ وہ پیشے سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ (سی اے) ہیں۔

سب سے مشکل مقابلہ جاتی امتحانات میں سے ایک یونین پبلک سروس کمیشن یعنی یوپی ایس سی امتحان میں کامیاب ہونے کی شرح عام طور پر 0.01 فیصدی سے 0.2 فیصدی تک ہوتی ہے۔ سال 2022 کے امتحانات میں سے صرف 933 امیدوار یعنی 0.08 فیصد کامیاب ہوئے۔