Bharat Express

UPSC CSE Result 2022

مُلک کے سب سے باوقار اور معیاری امتحانات میں سے ایک ’یونین پبلک سروس کمیشن’ 2022 کے امتحان کا نتیجہ چند ہفتہ قبل جاری ہوا،جس میں مجموعی طورپر 933 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے،اُن 933 کامیاب امیداوراں کی فہرست کا جائزہ لیتے ہیں تو اس میں دو باتیں واضح طورپر سامنے آتی ہیں۔ نمبرایک، …

جامعہ ملیہ اسلامیہ، زکوۃ فاؤنڈیشن آف انڈیا، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، ممبئی حج کمیٹی ودیگرکی جانب سے سول سروسیز امتحانات کی تیاریاں کرائی جاتی ہیں۔ حالانکہ یہاں پرمسلم طلبا کے ساتھ ساتھ غیرمسلم طلبا کی بھی تیاری کرائی جاتی ہے۔

حتمی نتیجے میں کل 933 امیدواروں کو تقرری کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ان میں سے 345 امیدوار غیر محفوظ، 99 ای ڈبلیو ایس، 263 او بی سی، 154 ایس سی اور 72 ایس ٹی زمروں سے ہیں۔ 178 امیدواروں کی ریزرو فہرست بھی تیار کر لی گئی ہے۔ آئی اے ایس عہدوں پر انتخاب کے لیے 180 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔