UPSC Success Without Coaching: گونڈیا کے شراون مندڈا نے بغیر کوچنگ UPSC میں حاصل کی کامیابی، بنے آئی آر ایس افسر
مہاراشٹر کے ضلع گونڈیا کے شراون مندڈا نے بغیر کسی کوچنگ یا ٹیوشن کے یو پی ایس سی امتحان پاس کر لیا۔ انہوں نے آل انڈیا 275ویں رینک حاصل کر کے آئی آر ایس افسر بننے کا خواب پورا کیا۔
UPSC CSE Final Result 2025: یوپی ایس سی 2025 کے نتائج میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی شاندار کارکردگی، 38 امیدواروں نے حاصل کی کامیابی
یونین پبلک سروس کمیشن (یوپی ایس سی) کے امتحان کے بعد 2,736 امیدواروں کوانٹرویوکے لیے بلایا گیا تھا۔ یوپی ایس سی کے اس اہم امتحان کے لیے انٹرویوز5 جنوری کوشروع ہوئے اور27 فروری تک جاری رہے۔ نتائج کے اعلان کے 15 دنوں کے اندریوپی ایس سی کی ویب سائٹ پرنمبرات بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔
Union Public Service Commission: ڈاکٹر اجے کمار نے یونین پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا
ڈاکٹر اجے کمار کا تعلق کیرالہ کیڈر کی1985 بیچ کے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) سے ہے۔ پینتیس سال پر محیط اپنے شاندار کریئر کے دوران وہ کیرالہ ریاستی حکومت کے ساتھ ساتھ مرکز میں بھی اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ ریاست میں ان کی کچھ اہم ذمہ داریوں میں الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر، محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پرنسپل سیکرٹری شامل ہیں





