Bharat Express

UPGIS 2023

جدیدیت کی دوڑ میں جب کوئی بھی حکومت ثقافت اور ترقی کے درمیان ہم آہنگی قائم کرکے کام کرتی ہے تو یہ فطرت کے ساتھ ساتھ شہریوں کے لیے بھی بہتر ہوتی ہے۔

اترپردیش میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی بہت تیزی سے ہو رہی ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک کو آسان بنانے کے لیے ہائی ویز، ایکسپریس ویز اور ریل سہولیات میں بھاری سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔

یوپی گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023: مانا جا رہا ہے کہ سمٹ میں 25 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس سے 2 کروڑ سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان ہے۔

گلوبل انویسٹرس سمٹ کے علاوہ لکھنؤ میں آج سے جی-20 اجلاس کی میٹنگ بھی ہونے جارہی ہے، جس سے پوری دنیا میں ہندوستان کی دھمک نظرآنے والی ہے۔

اس دوران ان کے ساتھ وزیر اعلیٰ کے مشیر اونیش اوستھی، کابینی وزیر جتن پرساد، وزرائے مملکت جیندر پرتاپ سنگھ راٹھور اور جی این سنگھ کے علاوہ یوپی حکومت کے کئی سینئر افسران بھی موجود رہے۔

معلومات کے مطابق، 5 جنوری کو وزیر اعلی یوگی کا دورہ صبح بینکرز اور فنٹیک سیکٹر سے وابستہ لوگوں کے ساتھ بات چیت کے ساتھ شروع ہوگا۔ اس کے بعد وہ ممبئی روڈ شو میں شرکت کریں گے۔