Weather Today: یوپی میں رہے گا موسم خوشگوار، 26 ستمبر تک پوری ریاست میں بارش کے امکانات
بریلی، پیلی بھیت، شاہجہاں پور، ہردوئی، سیتا پور، لکھیم پور، اناؤ، شراوستی، گونڈا، پریاگ راج، سنت روی داس نگر، وارانسی، مرزا پور، چندولی، سون بھدر میں کچھ مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں موسلادھار بارش سے موسم ہوا خوشگوار، جانیں آج یوپی سمیت ملک بھر میں کیسا رہے گا موسم
یوپی میں کئی مقامات پر موسلادھار بارش ہو رہی ہے، جس سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے، وہیں موسلا دھار بارش نے بھی کئی مقامات پر تباہی مچا دی ہے۔ لکھنؤ، بارہ بنکی، مرادآباد میں موسلادھار بارش کے بعد مختلف مقامات پر پانی جمع ہونے کی صورتحال پیدا ہوگئی۔
Pleasant morning as Delhi-NCR: راجدھانی دہلی سمیت پورے این سی آر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، موسم ہوا خوش گوار
گزشتہ 15 سالوں میں دوسری بار جولائی میں اتنی زیادہ بارش ہوئی ہے۔ تاہم اب ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اس مہینے میں اب تک 384.6 ملی میٹر بارش ہو چکی ہے۔ پچھلے 15 سالوں میں اس سے زیادہ بارش صرف جولائی میں ہوئی ہے۔ جولائی 2021 میں 507.1 ملی میٹر بارش ہوئی تھی۔