UP Politics 2027: عمران مسعود کی تاج پوشی: مسلم آؤٹ ریچ یا اکھلیش یادو کو براہِ راست پیغام؟
اتر پردیش میں کانگریس کی نئی تنظیمی حکمت عملی، مسلم ووٹوں، سیٹوں کی تقسیم اور انڈیا اتحاد کے مستقبل پر بحث تیز
UP New Congress President: ارادھنا مشرا بنیں یوپی کانگریس کی نئی صدر، عمران مسعود کار گزار صدر مقرر
ارادھنا مشرا پرتاپ گڑھ کی رام پور خاص اسمبلی نشست سے کانگریس کی رکن اسمبلی ہیں اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی کی لیڈر بھی رہ چکی ہیں۔ وہ کانگریس کے سینئر لیڈر پرمود تیواری کی بیٹی ہیں۔ دوسری جانب عمران مسعود سہارنپور سے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ ہیں اور اس سے قبل اتر پردیش کانگریس میں نائب صدر کی ذمہ داری بھی سنبھال چکے ہیں۔
UP Election Muslim Vote Bank: اکھلیش کے پی ڈی اے فارمولے میں اویسی کی انٹری؟ 150 نشستوں پر اے آئی ایم آئی ایم کی تیاری، مسلم ووٹ پر بڑھا مقابلہ
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو اپنے پی ڈی اے فارمولے کے ذریعے پسماندہ، دلت اور اقلیتی طبقات کو جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہیں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بھی اتر پردیش میں اپنی سیاسی سرگرمیاں بڑھا دی ہیں۔ اویسی نے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ اتحاد کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے 2 اکتوبر تک کا وقت دیا ہے۔
UP Politics: یونیفارم بدلی، رنگ بدلا، کیا بدلے گی قسمت؟ اتر پردیش کی سیاست میں ہلچل پیدا کرنے آیا اکھلیش کا نیا روپ
اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی نے اپنی روایتی ’لال ٹوپی‘ کے ساتھ ’نیلا رنگ‘ بھی شامل کرلیا، اکھلیش یادو نے طلبہ تنظیم کے لیے نئی یونیفارم جاری کرکے 2027 کے اسمبلی انتخابات سے پہلے دلت ووٹروں کو جوڑنے اور ’پسماندہ، دلت، اقلیت‘ فارمولے کو نیا سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی ہے۔
Atiq family Returns to Politics: عتیق خاندان کی سیاست میں واپسی! بیٹے کے انتخاب لڑنے کی تیاری، پرانے سیاسی قلعے پر نظریں
سن 1989 کے مضبوط گڑھ سے سیاسی وراثت کو آگے بڑھانے کی کوشش کے تحت عتیق احمد کے بیٹے عمر اور علی احمد کی ممکنہ انتخابی انٹری سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔
Akash Anand Attacks on Yogi Government: اترپردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے آکاش آنند کی انٹری، بی جے پی پر برس پڑے بی ایس پی لیڈر، بولے- ’راہل، اکھلیش انکل ہیں‘
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے نوجوان لیڈر آکاش آنند نے بی جے پی پر سخت حملہ کرتے ہوئے اپوزیشن کے بڑے لیڈروں راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کے بارے میں بھی ایک دلچسپ بیان دیا ہے۔
Firoz Pappu Murder Case: سابق رکن پارلیمنٹ رضوان ظہیر، بیٹی زیبا اورداماد کے بری ہونے کے بعد بلرام پور کی سیاست میں ہلچل، جانئے پوری تفصیل
سابق رکن پارلیمنٹ رضوان ظہیر طویل عرصے سے بلرام پورکی سیاست میں ایک بااثرنام رہے ہیں۔ خاص طور پر تلسی پورعلاقے میں ان کی سیاسی گرفت اورسرگرمیاں ہمیشہ زیربحث رہی ہیں۔ گزشتہ تقریباً 4 برس سے قتل کے اس معاملے کی وجہ سے ان کی سیاسی سرگرمیاں متاثر رہی ہیں۔ اب عدالت سے بری ہونے کے بعد ان کے لیے دوبارہ فعال سیاست میں واپسی کی راہ آسان ہو سکتی ہے۔
UP Assembly Election 2027: سماجوادی پارٹی کی سیاست میں بڑا یو ٹرن! ملائم کی ’اینٹی اپر کاسٹ‘ شبیہ سے اکھلیش کی ’برہمن جوڑو مہم‘ تک
اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2027 سے قبل سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے برہمن ووٹروں کو اپنے حق میں کرنے کے لیے بڑا سیاسی داؤ کھیلا ہے۔ 5 اگست کو لکھنؤ میں مجوزہ ’برہمن سمیلن‘ کے ذریعے سماجوادی پارٹی بی جے پی کے روایتی ووٹ بینک میں نقب لگانے کی تیاری کر رہی ہے۔
UP Politics: اے آئی ایم آئی ایم کے ایک بیان نے این ڈی اے میں ڈال دی پھوٹ! اوپی راج بھرکے ردعمل نے کیا بی جے پی کو پریشان؟
یوپی کی سیاست میں ایک طرف جہاں این ڈی اے میں شامل پارٹیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک ساتھ ہیں۔ وہیں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) لیڈرکے ایک بیان نے اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔
UP Politics: یوپی میں اسدالدین اویسی کی للکارپر بی جے پی نے کیا پلٹ وار، ڈومریا گنج کے رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال نے الیکشن کے نتائج سے متعلق کہی یہ بڑی بات
ڈومریاگنج کے رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال نے اسدالدین اویسی کی للکار پر سخت پلٹ وارکیا ہے۔ انہوں نے اسدالدین اویسی سے متعلق کہا کہ انہوں نے مہاراجہ سہیل دیو سے منسلک سرزمین پر ایک حملہ آور کی تعریف کرکے اپنی انتخابی مہم شروع کی ہے۔ یہ خوشنودی کی سیاست ہندووں اور مسلمانوں کے درمیان تقسیم اورنفرت پیدا کرنے کی کوشش ہے۔





