UP News: ’’لکھ دو کہ تم راستے میں گولی نہیں مارو گے… کون سی بوٹی سونگھائی ہےسی ایم یوگی نے …‘‘، انکاؤنٹر سے خوفزدہ قیدی نے پولیس سے کی التجا
سی او سٹی ہردوئی ونود دویدی نے بتایا کہ "اسے جیل سے ڈائیلاسس کے لیے ضلع اسپتال لے جایا جا رہا تھا، لیکن وہ ڈائیلاسس کرانے سے انکار کر رہا تھا۔ فی الحال، اسے پولیس کی طرف سے ڈائیلاسس کی وضاحت کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔