UP Politics: یوپی میں اتحاد کو لے کر اکھلیش یادو کا بڑا اعلان، واضح ہوئی تصویر
جب ایس پی سربراہ سے ضمنی انتخاب کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو انہوں نے تھوڑا کھل کر جواب دیا۔ کانگریس کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم اور اس کے امیدواروں کے اعلان پر انہوں نے کہا کہ آج کہنے کو بہت کچھ نہیں ہے لیکن ہاں، یوپی میں کانگریس کے ساتھ اتحاد ہوگا۔
UP By Election 2024: سماجوادی پارٹی نے جاری کی 6 امیدواروں کی فہرست، ایودھیا کے ایم پی اودھیش پرساد کے بیٹے کو ملا ٹکٹ، نسیم سولنکی اورمصطفیٰ صدیقی بھی آزمائیں گے قسمت
سماجوادی پارٹی نے میرا پور، کندرکی، غازی آباد صدر اورعلی گڑھ کی خیرسیٹ پرامیدواروں کے ناموں کا اعلان ابھی نہیں کیا ہے۔ یوپی کی 10 سیٹوں پراس سال کے آخرمیں اسمبلی کے ضمنی الیکشن ہونے ہیں۔
UP By Bolls 2024: کیا انوپریہ پٹیل یوپی ضمنی انتخابات میں بڑھائیں گی بی جے پی کی مشکلات؟ اس نشست پرپیش کیا دعویٰ
ضمنی انتخابات کے تعلق سے مرکزی وزیر انوپریہ پٹیل نے کہا ہے کہ تمام دس اسمبلی سیٹوں پر این ڈی اے کے امیدوار مضبوطی سے مقابلہ کریں گے۔