Meerapur bypolls 2024: جس طرح آپ لوگ زیادہ بچہ پیدا کرتے ہیں ،اسی طرح بی جے پی کو زیادہ ووٹ دیں ، اگر ووٹ نہیں دیا تو آپ کا اللہ آپ سے ناراض ہوجائےگا:وکرم سینی
آپ کو بتادیں کہ 2012 میں حد بندی سے پہلے یہاں مورنا اسمبلی ہوا کرتی تھی، لیکن حد بندی کے بعد جب مورنا اسمبلی کو ختم کر دیا گیا، میرا پور کو نئی اسمبلی بنا دیا گیا۔ معلومات کے مطابق اس سیٹ پر 1985 سے اب تک جتنے بھی انتخابات ہوئے ہیں ان میں یہاں کے لوگوں کو ایک بھی مقامی ایم ایل اے نہیں ملا ہے۔
دہلی میں بی جے پی کی ہائی لیول میٹنگ، امت شاہ اوربھوپیندر چودھری کی وزیراعظم مودی سے ملاقات کا کیا ہے سیاسی مطلب؟
بتایا جاتا ہے کہ بھوپیندر چودھری نے وزیراعظم مودی اور قومی صدر جے پی نڈا کو پارٹی کی ہارکی وجہ بتائی ہے اور تمام وجوہات کے بارے میں بتایا ہے۔ وہیں دوسری طرف وزیرداخلہ امت شاہ نے بھی پی ایم مودی سے ملاقات کی اور دونوں سینئر لیڈران کے درمیان ڈیڑھ گھنٹے زیادہ تک میٹنگ چلی۔
Lok Sabha Election 2024: بریلی میں بی جے پی کارکنان کا زبردست ہنگامہ، ریاستی صدر بھوپیندر چودھری کو یرغمال کر نعرے بازی
بریلی میں بی جے پی لیڈران نے ریاستی صدر بھوپیندر چودھری کو یرغمال بنا لیا اور جم کر نعرے بازی کی۔ کارکنان کے اس مخالفت کی وجہ موجودہ رکن پارلیمنٹ سنتوش گنگوار کا ٹکٹ کٹنا مانا جا رہا ہے۔ مخالفت کے بعد مانا جا رہا ہے کہ یہاں سے امیدواربنائے گئے چھترپال گنگوار کا ٹکٹ کٹ سکتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: یوپی بی جے پی کور کمیٹی کی میٹنگ ختم، لوک سبھا الیکشن کے لئے طے کئے گئے امیدواروں کے نام
بی جے پی یوپی کور کمیٹی کی میٹنگ ختم ہونے کے بعد اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور یوپی بی جے پی صدر بھوپیندر چودھری بی جے پی ہیڈ کوارٹر سے باہرنکل چکے ہیں۔
Unnao Rape Case: اناؤ آبروریزی معاملے میں قصوروار بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سنگر کو دہلی ہائی کورٹ سے ملی ضمانت
اناؤ آبروریزی سانحہ میں قصور وار رہے بی جے پی سے معطل لیڈراور سابق رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سنگر کو پیر کے روز ضمانت مل گئی ہے۔
UP BJP: کیا 2024 میں بی جے پی مسلمانوں کو ٹکٹ دے گی؟ کیشو پرساد موریہ نے بتایا پارٹی کا منصوبہ
انتخابات کے دوران ہم نے حکومت بنانے کے لیے 325 ایم ایل اے کے ساتھ کام کیا۔ جب 2014 کے لوک سبھا انتخابات ہوئے تو ہم نے اس یوپی میں 73 سیٹیں جیتی تھیں۔