Urdu Conclave 2026

Union Secretaries

وزیر اعظم نریندر مودی منگل کے روز ملک کے اعلیٰ ترین بیوروکریٹس (سیکریٹریز) کے ساتھ ایک اہم اجلاس کریں گے۔ قواعد و ضوابط کو مزید آسان بنانے اور ملک کو خود کفیل  بنانے کے ایجنڈے پر ہونے والی اس میٹنگ میں ہر سیکریٹری کو اپنی بات پیش کرنے کے لیے صرف تین منٹ کا وقت دیا جائے گا۔

وزیراعظم مودی نے سنٹرل سول سروس (سی سی ایس) ضوابط کا حوالہ دیتے ہوئے سینٹرل سکریٹریزکو ملازمین کا جائزہ لینے اوران کے خلاف شکایت کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔