Food ministry launches ‘Anna Chakra’: مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے ‘انا چکر’، پبلک ڈسٹری بیوشن سسٹم سپلائی چین آپٹیمائزیشن ٹول اور اسکین پورٹل کا کیا آغاز
ورلڈ فوڈ پروگرام اور آئی آئی ٹی دہلی کے ساتھ شراکت میں تیار کیا گیا، یہ نظام پورے ملک کے لاجسٹک نیٹ ورک میں غذائی اجناس کی نقل و حرکت کو بہتر بنانے کے لیے جدید الگورتھم کا فائدہ اٹھاتا ہے۔
Union Minister Kirti Vardhan Singh: مرکز نے فصل کی باقیات کے انتظام کے لیے 3,623 کروڑ روپے خرچ کیے: وزیر ماحولیات
وزیر نے پیر کو ایوان زیریں کو بتایا کہ یہ فنڈز فصلوں کی باقیات کے انتظام کی مشینری کو سبسڈی دینے اور پرالی جلانے کو روکنے اور پائیدار طریقوں کو فروغ دینے کے لیے کسٹم ہائرنگ سینٹرز (CHCs) قائم کرنے کے لیے استعمال کیے گئے ہیں۔
Jitendra Singh: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا-ملک بھر کے پنشنرز نے تیار کیے 10 ملین ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ
مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے منگل کو کہا کہ ایک ماہ تک جاری خصوصی مہم کے دوران ملک بھر کے پنشنرز کے ذریعہ ایک کروڑ ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ بنائے گئے ہیں۔
Key achievements of Ministry of Minority Affairs: مرکزی وزیر کرن رجیجو نے نئی حکومت کے پہلے 100 دنوں میں اقلیتی امور کی وزارت کی اہم کامیابیوں پر ڈالی روشنی
اقلیتی امور کی وزارت نے درگاہ خواجہ صاحب کے لیے ڈی کے ایس سوویدھا موبائل ایپ اور ایک ویب پورٹل بھی تیار کیا ہے۔ یہ ویب پورٹل اور موبائل ایپلیکیشن ملک کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنےوالے ان لوگوں کو جو اجمیر نہیں جاپاتے، کو اجمیر جانے کی سہولت فراہم کرے گا تاکہ وہ درگاہ کی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں۔
Wayanad Landslides: مرکزی وزیر جارج کورین نے وائناڈ کا کیا دورہ، متاثرین سے کی ملاقات، کہا- لینڈ سلائیڈ کی صورتحال پر پی ایم مودی کی گہری نظر
ہندوستانی بحریہ کے جہاز آئی این ایس زمورین کو بھی تباہ شدہ پل کے دوسری طرف ریسکیو اہلکاروں کی نقل و حرکت قائم کرنے میں مدد کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ ضرورت پڑنے پر مرکز سے اضافی وسائل بھی بھیجے جائیں گے۔
Chirag Paswan: قافلے کو روکا، گاڑی سے نیچے اترے اور پھر… چراغ پاسوان کس کے لیے بن گئے فرشتہ؟
سڑک پر زخمی شخص کو دیکھ کر چراغ نے اپنی گاڑی روک دی۔ وہ اس شخص کے پاس پہنچے جو زخمی حالت میں گرا ہوا تھا۔ نوجوان کی جسم خون میں لت پت تھی۔ چراغ کو دیکھ کر دوسرے لوگ بھی مدد کے لیے آگے آئے۔
Wings India 2024: ہندوستان 20230 تک 300ٹلین ہوئی مسافروں کے لئے پر امید،جیو تر ادتیہ سندھیا کا بیان
ہندوستان کے مرکزی شہری ہوابازی کے وزیر، جیوترادتیہ سندھیا نے پیش گوئی کی ہے کہ گھریلو ہوائی مسافروں کی تعداد 2023 میں 153 ملین سے بڑھ کر 2030 تک سالانہ 300 ملین ہو جائے گی۔
Smriti Irani: مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے دہلی میں آرتی زیوری کے فن کی نمائش ادویا بھرمن کا کیا افتحاح
دہلی کے آل انڈیا فائن آرٹس اینڈ کرافٹ سوسائٹی میں آرتی زیوری کی شاندار پینٹنگس نے لوگوں کو سوچنے پر مجبورکردیا ہے۔
Gajendra Singh Shekhawat on Rewrite the History of India: مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے کہا- ہندوستان کی تاریخ کو دوبارہ لکھنے کی ضرورت ہے، سماجی تنظیموں کو ذمہ داری لینا ہوگی
مہارانا پرتاپ سماروہ سمیتی جے پورکے کنوینر پریم سنگھ بنواسا نے کہا کہ مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کو 51 کلوکا مالا پہنا کران کا خیرمقدم کیا گیا۔
India turned into cost-effective medical destination in last 9 years: Jitendra Singh : ہندوستان پچھلے 9 سالوں میں سستی طبی منزل میں تبدیل ہوا: جتیندر سنگھ
مرکزی حکومت کی طرف سے صحت کی دیکھ بھال میں اصلاحات پر روشنی ڈالتے ہوئے، مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے ہفتہ کے روز کہا کہ پچھلے نو سالوں نے ہندوستان کو ایک سستی طبی منزل میں تبدیل کر دیا ہے اور یہ صحت کی دیکھ بھال سے متعلق متعدد اصلاحات کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔