International Top Umpire Anil Chaudhary Turns Actor: سابق بھارتی امپائر انل چودھری نے اداکاری کی دنیا میں رکھا قدم،کہا- امپائرنگ ہو یا اداکاری، دونوں کا اپنا الگ مزہ ہے
بین الاقوامی کرکٹ امپائر انل چودھری نے اب اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ وہ ہریانوی گینگسٹر اینتھم ’گولی تو چلے گی‘ کے ذریعے آن اسکرین ڈیبیو کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ امپائرنگ ہو یا اداکاری، دونوں کا اپنا الگ مزہ اور تجربہ ہے اور وہ اس نئے سفر کو لے کر کافی پُرجوش ہیں۔





