Atiq Ahmed: عتیق اور اشرف آج ایم پی ایم ایل اے کی عدالت میں ہوں گے پیش، امیشں پال اغوا کیسں کا 17 سال بعد آج فیصلہ، عمر قید یا پھر سزائے موت
ایم پی ایم ایل اے عدالت 28 فروری 2006 کو ہونے والے امیش پال کے اغوا کیس میں اپنا فیصلہ سنائے گی۔ عدالت کے فیصلے پر سب کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ اس کیس میں عتیق اشرف سمیت کل 10 ملزمان پر فیصلہ ہونا ہے۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال کے قاتلوں نے اپنا ٹھکانا بدلا، تلاش میں کولکتہ پہنچی یوپی پولیس
پریاگ راج پولس اورایس ٹی ایف پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے اور سی سی ٹی وی کے ذریعے مجرموں کی تلاش کر رہی ہے۔
Umesh Pal: امیش پال قتل عام کے ماسٹر مانڈ کا اکھلیش یادو کے ساتھ فوٹو وائرل
یوپی کی سیاست: سماج وادی پارٹی نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ صداقت اس وقت بی جے پی کے ممبر تھے جن کی تصویر ایس پی کے ساتھ جوڑی جارہی ہے۔