Bharat Express

Ukrainian Border

زیلنسکی نے یہ قدم بدعنوانی کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان اٹھایا ہے۔ زیلنسکی کا کہنا تھا کہ فوجی بھرتیوں میں کرپشن کا خاتمہ کیا جائے گا۔ تمام علاقائی بھرتی مراکز کے سربراہوں کو برطرف کر کے ان کی جگہ بہادر جنگجوؤں کو تعینات کیا جائے گا جنہوں نے اگلے مورچوں پر اپنی صحت خراب کردی ہے لیکن اپنے وقار کو برقرار رکھا ہے۔

روس نے کہا کہ اس کے ایک لڑاکا طیارے نے غلطی سے یوکرین کے قریب اس کے اپنے ہی شہر بیلگورودمیں بم گرا دیا۔ جس سے زبردست دھماکہ ہوا