Bharat Express DD Free Dish

Twitter as X

نئی پالیسی کے تحت اگر کوئی صارف بغیر واضح وضاحت کے اے آئی سے بنائے گئے جنگی ویڈیوز پوسٹ کرتا ہے تو اسے 90 دن کے لیے ریونیو شیئرنگ پروگرام سے معطل کر دیا جائے گا۔ اگر کوئی بار بار قواعد کی خلاف ورزی کرے گا تو اسے مستقل طور پر پروگرام سے خارج بھی کیا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے حال ہی میں ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے، جس کی صارفین کے درمیان خوب چرچا ہو رہی ہے۔ اس نئے فیچر کے تحت اب صارفین کسی بھی ملک میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ پسند کیے گئے یعنی سب سے زیادہ لائک حاصل کرنے والے پوسٹ دیکھ سکتے ہیں۔

X کم از کم 30-40 منٹ تک ڈاؤن رہا، جس کے بعد پلیٹ فارم نے کچھ یوزر کے لیے کام کرنا شروع کیا۔

اہم بات یہ بھی ہے کہ مسک نے ٹوئیٹر خریدنے کے بعد ہزاروں ملازمین کو برطرف کردیا اور پیمنٹ  پریمیم آپشن متعارف کرایا ہے۔انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس کو بھی بحال کردیا۔

ایلون مسک نے اپنی کمپنی کا نام بھی about.twitter.com بدل کر about.X.com کر دیا ہے۔ اگر آپ X.com کھولتے ہیں، تو یہ URL آپ کو Twitter.com پر بھیج دے گا۔