Bharat Express

TV Actress

حال ہی میں ٹی وی شو 'یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے' میں حنا خان کی آن اسکرین ماں کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ لتا سبھروال اداکارہ کو لے کر جذباتی ہوگئیں۔ ٹائمس ناؤ سے بات کرتے ہوئے لتا نے کہا، 'میں یہ خبر سن کر کافی صدمے میں ہوں۔

ٹی وی انڈسٹری کی مقبول اداکارہ دشٹی  دھامی شادی کے نو سال بعد حاملہ ہوگئیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ دشٹی دھمامی نے ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں درشٹی دھامی اور ان کے شوہر سفید ٹی شرٹس پہنے ہوئے ہیں۔

مرونال  ٹھاکر نے اپنے کریئر کا آغاز ٹیلی ویژن سے کیا۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کا مطالعہ کیا ہے۔ لیکن اداکارہ بننا ان کا خواب تھا۔ مرونال  ٹھاکر نے پہلی بار 2012 میں سیریل 'مجھ سے کچھ کہتی ہے خاموشیاں' سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی ۔

اپنی کلاسز ختم کرنے کے بعدآشی نے آڈیشن دینا شروع کر دیا۔ انہوں نے بتایا تھا، 'ایک دن میں صرف ایک آڈیشن نہیں  ہوتا تھا۔ مجھے دن میں 4-5 آڈیشنز کے لیے جانا پڑتا تھا۔

پرتیوشا بنرجی کی موت کے معاملے میں ان کے بوائے فرینڈ راہول پر کئی طرح کے الزامات لگائے گئے تھے۔ راہول پر پرتیوشا کو ہراساں کرنے اور خودکشی کے لیے اکسانے کا الزام تھا۔

ڈولی کو حال ہی میں سانس لینے میں تکلیف محسوس ہورہی تھی۔جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ علاج کے بعد ان میں بہتری دکھائی دے رہی تھی۔

ایکس بوائے فرینڈ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ٹینا دتہ نے انکشاف کیا تھا کہ اس رشتے میں مجھے گالی سے لے کرگھریلو تشدد تک کا شکار ہونا پڑا تھا۔

تونشاشرما ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکارہ تھیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز سونی ٹی وی کے سیریل مہارانا پرتاپ سے بطور چند کنور کیا۔