Pratyusha Banerjee Death Anniversary: ایک سیریل نے بنا دیا تھا سپر اسٹار، محبت میں رہیں ناکام ‘آنندی’ 24 سال کی عمر دنیا کو کہا الوداع
پرتیوشا بنرجی کی موت کے معاملے میں ان کے بوائے فرینڈ راہول پر کئی طرح کے الزامات لگائے گئے تھے۔ راہول پر پرتیوشا کو ہراساں کرنے اور خودکشی کے لیے اکسانے کا الزام تھا۔
Jhanak Star Dolly Sohi Passes Away: ‘جھنک’ سے شہرت پانے والی اداکارہ ڈولی سوہی انتقال کر گئیں، ڈولی کو صحت کی خرابی کی وجہ سے ‘جھنک’ شو چھوڑنا پڑاتھا
ڈولی کو حال ہی میں سانس لینے میں تکلیف محسوس ہورہی تھی۔جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ علاج کے بعد ان میں بہتری دکھائی دے رہی تھی۔
Tina Dutta Love Life: ٹینا دتہ پر جب سرعام بوائے فرینڈ نے اٹھایا تھا ہاتھ، اداکارہ نے اپنی زندگی سے متعلق راز سے اٹھایا تھا پردہ
ایکس بوائے فرینڈ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ٹینا دتہ نے انکشاف کیا تھا کہ اس رشتے میں مجھے گالی سے لے کرگھریلو تشدد تک کا شکار ہونا پڑا تھا۔
Tunisha Sharma: اداکارہ تونشا شرما نے ٹی وی سیریل کے سیٹ پر ہی پھانسی لگا کرکی خودکشی
تونشاشرما ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکارہ تھیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز سونی ٹی وی کے سیریل مہارانا پرتاپ سے بطور چند کنور کیا۔





