Bharat Express DD Free Dish

TV Actor

انوج ٹھاکر نے 27 اکتوبر 2026 کو آخری سانس لی۔ قریبی دوست روپیش سونار کے مطابق، اداکار کو سوتے وقت دورہ پڑا تھا۔ وہ جلد ہی ٹیلی ویژن کی دنیا میں واپسی کی تیاری کر رہے تھے۔

محسن خان کی شادی کی افواہ زوروں سے اڑ رہی ہے۔ اس درمیان اب محسن خان نے ان افواہوں پرخاموشی توڑدی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ شادی کی افواہوں پرمحسن خان کا کیا کہنا ہے؟

ویبھو راگھو کے آخری سفر میں ان کے خاندان کے علاوہ ٹی وی کے کئی بڑے ستاروں نے بھی شرکت کی۔

ٹی وی اور مراٹھی فلموں کے اداکار یوگیش مہاجن کا اچانک انتقال ہوگیا۔ اداکار 44 سال کی عمر میں دنیا کو الوداع کہہ گئے۔ وہ اپنے عمرگاؤں فلیٹ میں مردہ پائے گئے۔