Turkiye Boycott: حکومت نے IndiGo سے کہا-تین مہینے کے اندر ختم کرو ترکش ایئرلائنز کے ساتھ اپنا معاہدہ
یہ کارروائی حکومت کی جانب سے ایک ترک فرم Celebi Aviation کے لیے سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ کرنے کے چند ہفتے بعد سامنے آئی ہے۔
Turkiye Boycott: سی آئی ٹی کے چیئرمین نے وزیر اعظم مودی کو لکھا خط، دہلی کے ’’مصطفیٰ کمال اتاترک مارگ‘‘ کا نام تبدیل کرنے کا کیا مطالبہ
گوئل نے زور دے کر کہا کہ حالیہ پاک بھارت تنازعہ میں ترکیہ نے کھل کر دہشت گرد ملک پاکستان کی حمایت کی ہے۔ ’’ایسے میں ہمیں لگتا ہے کہ یہ بورڈ یہاں سے ہٹا دیا جائے۔‘‘
Celebi Aviation moves court: سیلبی ایوی ایشن نے سیکورٹی کلیئرنس کی منسوخی کے خلاف کھٹکھٹایا عدالت کا دروازہ، کہا-ہمارا ترکیہ کی حکومت سے کوئی تعلق نہیں
قومی سلامتی کا حوالہ دیتے ہوئے مرکز کے ذریعہ سیکورٹی کلیئرنس کو منسوخ کرنے کے ایک دن بعد ترکی میں مقیم ایوی ایشن فرم Celebi (سیلبی) نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے اور حکومت کے اس فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ واضح رہے کہ مرکز کا یہ حکم آپریشن سندور کے بعد ہندوستان …
Turkiye Boycott: ترکیہ کے بائیکاٹ میں اڈانی ایئرپورٹس بھی شامل،ممبئی اور احمد آباد ہوائی اڈوں پر ترک کمپنی سیلبی کے ساتھ اپنا معاہدہ منسوخ کیا
اڈانی ایئرپورٹس نے ایک بیان میں کہا کہ یہ اقدام حکومت کی طرف سے سیلبی کی سیکورٹی کلیئرنس کی منسوخی کے بعد کیا گیا ہے۔
Tusshar Kapoor refuses to say anything on ‘Turkiye Boycott’: ’ترکیہ بائیکاٹ‘ پر کچھ بھی کہنے سے تشار کپور نے کیا انکار، بتائی یہ وجہ
جیش پٹیل اور امیش کمار نے زی اسٹوڈیوز کے ساتھ مل کر براوو انٹرٹینمنٹ کے تحت اس فلم کو پروڈیوس کیا ہے۔ ’کپکپی‘ ملیالم بلاک بسٹر ’رومانچم‘ کا ہندی ریمیک ہے جس کی ہدایت کاری جیتھو مادھون نے کی تھی، جو سال 2023 میں ریلیز ہوئی تھی۔





