Farooq Abdullah sings Bhajan: جموں و کشمیر کے کٹرا میں این سی صدر فاروق عبداللہ نے گیا یہ مشہور بھجن، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
میڈیا رپورٹس کے مطابق فاروق عبداللہ نے جمعرات کو کٹرا کے ایک آشرم میں ’بھجن‘ پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے بھجن گانے کے علاوہ روپ وے پراجیکٹ کے خلاف کٹرا کے لوگوں کی حمایت میں آواز بھی بلند کی۔