Bharat Express DD Free Dish

Trishala Dutt Post

تریشالا دت، سنجے دت اور ان کی پہلی بیوی رچا شرما کی بیٹی ہیں۔ سنجے دت اور رچا شرما نے 1987 میں شادی کی تھی اور 1988 میں تریشالا کی پیدائش ہوئی۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ رچا شرما برین ٹیومر کے باعث 1996 میں انتقال کر گئیں، جس کے بعد تریشالا کی پرورش زیادہ تر امریکہ میں ہوئی۔