Bharat Express DD Free Dish

Trinidad and Tobago

پی ایم مودی کا یہ دورہ نہ صرف افریقہ اور کیریبین ممالک کے ساتھ ہندوستان کے نئے تعلقات کی عکاسی کرتا ہے بلکہ گلوبل ساؤتھ میں ہندوستان کی گونج کو بھی اجاگر کرتا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ‘آرڈر آف دی ریپبلک آف ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو’ سے نوازے جانے پر  شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اعزاز بھارت کے 1.4 ارب عوام کو خراجِ تحسین ہے۔

وزیرِ اعظم مودی نے دونوں ممالک کی بطور جمہوریت ترقی کو سراہا اور پر کملا پرسہادبسیسر کو دوسری مدتِ اقتدار پر مبارکباد دی۔

وزیراعظم کا استقبال ان کی ہم منصب کملا پرساد بسیسر نے کیا، جو 38 وزرا اور 4 پارلیمانی ارکان کے ساتھ موجود تھیں۔

اس سے قبل بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو گھانا کے قومی اعزاز ’’آفیسر آف دی آرڈر آف دی اسٹار آف گھانا‘‘ سے نوازا گیا تھا۔

وزیر اعظم مودی نے کہا، "ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے وزیر اعظم کملا پرساد بسیسر کے آباؤ اجداد بہار کے بکسر ضلع میں رہتے تھے۔ کملا جی خود بھی وہاں گئی ہیں۔

وزیر اعظم مودی نے ہندوستانی نژاد لوگوں سے بھی کہا کہ وہ ہندوستان آئیں اور اپنے آباؤ اجداد کی سرزمین دیکھیں اور اس سے اپنا تعلق گہرا کریں۔

ہندوستانی نژاد لوگوں کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا، "یہاں موجود بہت سے لوگوں کے آباؤ اجداد بہار سے آئے تھے۔

پی ایم مودی نے وزیر اعظم کملا پرساد بسیسر کو بہار کی بیٹی قرار دیا۔ انہوں نے کہا، ’’ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کی وزیر اعظم کملا پرساد-بسیسر کے آباؤ اجداد بہار کے بکسر سے تھے۔ کملا خود وہاں رہی ہیں اور لوگ انہیں بہار کی بیٹی مانتے ہیں۔‘‘

وزیر اعظم کملا پرساد بسیسر نے کہا "ہمیں ایک ایسی شخصیت کی موجودگی کا شرف حاصل ہوا ہے جو ہمارے دل کے بہت قریب ہیں۔ یہ دورہ صرف ایک رسمی ملاقات نہیں ،بلکہ ہمارے لیے ایک اعزاز ہے۔