Amit Shah At Tribal Cultural Conclave Event: ’قبائلی برادری کی فطرت سے وابستگی، جنگلوں اور پہاڑوں کے ساتھ ان کا رشتہ ہندوستانی تہذیب کی اصل روح‘، ’قبائلی کلچر کنکلیو‘ میں امت شاہ کا خطاب
امت شاہ نے اپنے خطاب میں مذہب تبدیلی کے مسئلے پر بھی دوٹوک موقف اختیار کیا۔ انہوں نے بغیر کسی تنظیم یا گروہ کا نام لیے کہا کہ آئین ہر شہری کو اپنے مذہب اور روایات کے ساتھ عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق دیتا ہے، لیکن لالچ، دھوکے یا زبردستی مذہب تبدیل کرانا کسی کو بھی قبول نہیں ہونا چاہیے۔
Tribal Cultural Conclave: ’قبائلی کلچر کنکلیو‘ میں منوج تیواری کا خطاب، کہا- ’قبائلی برادریاں بھی ملک کے مرکزی دھارے کا اہم حصہ ہیں‘
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج لال قلعہ کا میدان ہندوستانی جمہوریت کی حقیقی روح کی نمائندگی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف ایک ثقافتی اجتماع نہیں بلکہ پورے ملک کے لیے اتحاد، تنوع اور بھائی چارے کا ایک بڑا پیغام ہے۔
India’s Tribal Communities: ہندوستان کی قبائلی برادریوں کے لئے بہت سے کام پہلی بار ہوئے
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے ساتھ، جموں و کشمیر میں درج فہرست قبائل کی برادریوں نے اب تعلیم اور روزگار کے مواقع تک رسائی کو بڑھا دیا ہے،ایک روشن مستقبل کےلئے دروازے کھلے ہیں اور خطے میں قبائلی گروپوں کے لیے شمولیت کو فروغ دیا ہے۔
How Tribal India Went from Forgotten to Empower! قبائلی ہندوستان کا فراموشی سے بااختیار بننے تک کا شاندار سفر
سنہ 2014 سے قبل ہندوستان کی قبائلی برادریوں کو ایک شدید جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا، ان کی جدوجہد اور کوششوں کو بڑی حد تک ملک کے لئے نظر انداز کیا گیاتھا۔ کئی دہائیوں تک وہ حاشیہ پر رہے ، انہیں نظرانداز کیاگیا اور صحت مند، باوقار زندگی گزارنے کے لیے درکار سہارے کے بغیر انہیں چھوڑ دیا جاتا تھا۔





