Bus accident in Sri Lanka 21 dead: سری لنکا میں بس کھائی میں گرنے کا اندوہناک حادثہ، 21 جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
پولیس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس ڈرائیور نے پہاڑی راستے پر بائیں مڑنے کی کوشش کی۔ یہ بس جنوبی زیارت گاہ کٹارگاما سے شمال-مغربی شہر کورونیگالا جا رہی تھی





