55 Lakh old vehicles declared illegal in Delhi: دہلی میں 55 لاکھ پرانی گاڑیاں غیر قانونی قرار، پارکنگ اور ایندھن پر پابندی
دہلی میں 10 سال پرانی ڈیزل اور 15 سال پرانی پٹرول/سی این جی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ، 55 لاکھ گاڑیوں پر ایندھن بھروانے اور پارکنگ کی پابندی عائد، اگر دہلی میں عوامی مقامات پر پرانی گاڑیاں چلتی ہوئی یا پارک کی ہوئی پائی جاتی ہیں تو انہیں ضبط کیا جا سکتا ہے اور 5000 روپے یا 10000 روپے کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ نئی ہدایات جاری
Surprising order of Transport Department: ہزاروں گھروں کا چولہا بند کردے گا محکمہ ٹرانسپورٹ کا حکم
بائیک کیب پر پابندی لگانے کے لئے محکمہ ٹرانسپورٹ کا ایک حکم ان ہزاروں لوگوں کے لئے بھی چیلنج بن گیا ہے، جو دہائیوں سے اپنی دو پہیہ گاڑیوں سے چھوٹے سازوسامان کی ڈیلیوری کر کے اپنے اہل خانہ کی پرورش کر رہے تھے۔




