Bharat Express DD Free Dish

Train Fire

اتوار کے روز اسی طرح کے ایک واقعے میں ڈیزل سے لدی ایک مال بردار ٹرین میں تمل ناڈو کے تروولور کے قریب آگ لگ گئی تھی، جس میں ٹرین کی کم از کم 19 ویگنیں جل گئیں۔

ڈی سی پی ریلوے کے مطابق کل 6 فائر ٹینڈر موقع پر بھیجے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کسی بھی شخص کو کوئی چوٹ یا نقصان نہیں پہنچا ہے۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

ایک بار پھر ٹرین حادثے کی خبر آئی ہے اور یہ حادثہ یوپی کے بھوپت ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے جہاں ٹرین کے ڈبوں  سے آگ کی لپٹیں اٹھنے لگیں ۔نارتھ سنٹرل ریلوے کے سی پی آر او نے بتایا کہ جب ٹرین نمبر 02570 دربھنگہ کلون اسپیشل اتر پردیش کے سرائے بھوپت ریلوے اسٹیشن سے گزر رہی تھی۔

Humsafar Express Train Fire: ویسٹرن ریلوے کے سی پی آراو سمت ٹھاکرنے کہا کہ گجرات کے تروچراپلّی اور شری گنگا نگر کے درمیان چلنے والی ہم سفرایکسپریس ٹرین کے پاور کار/بریک وین کوچ میں آگ لگی ہے۔