PM Modi condoles Telangana bus deaths: تلنگانہ میں بس-ٹرک تصادم پر وزیراعظم مودی کا اظہار غم، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا، حادثے میں 6 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق حادثہ صبح تقریباً 5 بج کر 20 منٹ پر درگاپورم اسٹیج کے قریب پیش آیا، جہاں بس ٹرک سے جا ٹکرائی۔ پولیس نے بتایا کہ حیدرآباد سے وجے واڑہ جانے والی بس میں مجموعی طور پر 43 مسافر سوار تھے۔ پولیس کے مطابق ’’حادثہ درگاپورم کے قریب پیش آیا۔ ہم نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے اور فی الحال معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔‘‘
Tragic accident in Guinea’s capital:گنی کی راجدھانی میں دردناک حادثہ،کچرے کا پہاڑ کھسکنے سے30افراد ہلاک،ہلاکتوں کی تعدادمیں ہوسکتا ہے اضافہ
حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی اور بچاؤ ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ملبے میں پھنسے افراد کی تلاش شروع کردی گئی۔ حکام کے مطابق حادثے میں کئی مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔ امدادی کارکن ملبہ ہٹا کر زندہ افراد کو تلاش کرنے اور انہیں محفوظ مقام تک پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔
Tragic Accident in Bangladesh: بنگلہ دیش میں دردناک حادثہ، ٹرین اور بس میں تصادم، 12 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی
رپورٹ کے مطابق بس ٹرین کے انجن میں پھنس گئی تھی اور ٹرین کے رکنے سے پہلے تقریباً ایک کلومیٹر تک گھسٹتی رہی، جس سے بس مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ زخمیوں کی چیخ و پکار سن کر مقامی افراد فوراً موقع پر پہنچے اور امدادی کاموں میں حصہ لیا۔
Ahmedabad plane crash: احمدآباد طیارہ حادثہ: 10 منٹ کی تاخیر نے نئی زندگی بخش دی، کوئی پلان بدلنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا
بھروچ باشندہ بھومی اگر 10 منٹ تاخیر سے ایئرپورٹ نہیں پہنچتیں، تو وہ بھی طیارہ حادثہ کی شکار بن جاتیں۔ بھومی نے میڈیا کو بتایا کہ ٹریفک جام میں پھنسنے کے سبب وہ تاخیر سے پہنچیں اور فلائٹ چھوٹ گئی۔
Tragic accident in East Delhi: مشرقی دہلی میں دردناک حادثہ ، گھر سے ریلوے ٹریک تک ملیں 3 لاشیں، ماں کمرے میں بے ہوش ملی
پولیس ٹیم یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ اگر شیام نے اس واقعہ کو انجام دینے کے بعد خودکشی کی ہے تو اس کی وجہ کیا ہے؟ یہ معلومات ملنے کے بعد ہی قتل کا معمہ حل کرنا ممکن ہوسکے گا۔
Mosquito repellent sticks: دہلی میں دردناک حادثہ، مچھر مارنے والی اگربتی جلاکر سوئے 6 افراد کی دم گھٹنے سے موت
ڈی سی پی نارتھ ایسٹ نے کا کہنا ہے کہ گھر والے رات کو مچھروں والی اگربتی (کوائل) جلا کر سوتے تھے اور صبح سبھی مردہ پائے گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ رات بھر مچھروں کے کوائل سے نکلنے والی کاربن مونو آکسائیڈ کی وجہ سے پیش آیا۔
Road Accident: گریٹر نوئیڈا میں دردناک حادثہ، روڈویز بس نے 7 لوگوں کو کچل دیا، 4 لوگوں کی موت، 3 زخمی
تمام ملازمین نائٹ سفٹ میں کام کرنے کے لئے فیکٹری جارہے تھے جیسے ہی ملازمین فیکٹری کے سامنے پہنچے، اسی وقت یہ حادثہ ہوا۔





