Mamata Banerjee TMC Crisis: ’ابھیشیک آخر ہیں کون؟‘ ممتا بنرجی کے قریبی لیڈر نے ہی ٹی ایم سی کے تابوت میں ٹھونک دی آخری کیل
مغربی بنگال کی سیاست میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی ) ایک گہرے بحران سے دوچار نظر آ رہی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ ممتا بنرجی کے قریبی اور بااعتماد رہنما کلیان بنرجی نے ابھشیک بنرجی پر براہِ راست حملہ کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے تک کی وارننگ دے دی ہے، جس کے بعد پارٹی کے اندرونی اختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
Tariq Anwar On TMC: ٹی ایم سی میں جو موقع پرست ہیں، وہ پارٹی چھوڑ دیں گے، برے وقت میں ہی سچے کارکنوں کی پہچان ہوتی ہے: طارق انور
کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمان طارق انور نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں اختلافات، ٹوٹ پھوٹ اور رہنماؤں کی علیحدگی کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔ انہوں نے کانگریس کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کو اپنی تاریخ میں دو بڑے انشقاق کا سامنا کرنا پڑا، لیکن اس کے باوجود کانگریس نے خود کو دوبارہ منظم کیا اور اقتدار میں واپسی بھی کی۔
Abhishek Banerjee Criticism: ’سب کے ذمہ دار ابھیشیک…‘، ٹی ایم سی چھوڑتے ہی اس بڑے لیڈر نے ممتا بنرجی کے بھتیجے پر پھوڑا ٹھیکرا، خط لکھ کر گنوا دی خامیوں کی فہرست
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) اقلیتی سیل کے ریاستی سکریٹری محمد اجمل صدیقی نے ہفتے کے روز پارٹی کے تمام عہدوں اور بنیادی رکنیت سے استعفی دے دیا۔
Firhad Hakim Resigns As Kolkata Mayor: ممتا بنرجی کو بڑا جھٹکا، فرہاد حکیم نے کولکاتا کے میئر کے عہدے سے دیا استعفیٰ
فرہاد حکیم نے میئر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی درخواست کی تھی، جسے پارٹی سربراہ ممتا بنرجی نے منظور کر لیا ہے۔ حکیم نے پہلے بھی استعفیٰ دینے کی خواہش ظاہر کی تھی، تاہم اس وقت انہیں اپنا فیصلہ واپس لینے کے لیے کہا گیا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے دوبارہ ممتا بنرجی سے اجازت طلب کی، جس کے بعد ان کی درخواست قبول کر لی گئی۔
New Leader of Opposition in Bengal: وزیر اعلیٰ سویندو ادھیکاری پر دیدی کا پلان-B آخر کون ہیں وہ چار لیڈر جس پر شکست کے بعد ممتا نے جتایا بھروسہ؟
مغربی بنگال میں 80 نشستوں تک محدود ہونے کے بعد ٹی ایم سی نے نئی قیادت کا اعلان کر دیا ہے۔ شوبھندیب چٹوپادھیائے کو حزبِ اختلاف کا لیڈر، فرہاد حکیم کو چیف وہپ جبکہ نینا اور اسیمہ کو ڈپٹی لیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ پڑھیے ممتا بنرجی کے ان 4 بھروسہ مند لیڈروں کی مکمل پروفائل۔
Bengali Vs Hindi Voters: ممتا کا بنگالی داؤں بمقابلہ بی جے پی کا ہندی کارڈ! 50 اسمبلی نشستوں پر سب سے بڑی انتخابی لڑائی، پڑھیں — ایکسپلینر
مغربی بنگال کی 50 سے زائد اسمبلی نشستوں پر ہندی بولنے والے ووٹر ہار جیت کے فرق کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے بی جے پی نے بہار کے 100 سے زیادہ لیڈروں کو بنگال میں تعینات کیا ہے، جن میں منگل پانڈے اور نتن نوین نمایاں ہیں۔
Clash broke out between TMC and BJP workers: بی جے پی کی خواتین کارکنان نے ٹی ایم سی کے کارکنان کو دوڑا دوڑا کر پیٹا، کپڑے بھی پھاڑے،سندیش کھالی سے نئی ویڈیو وائرل
بی جے پی کارکنوں نے الزام لگایا کہ پارٹی کے مقامی رہنماؤں کی شبیہ کو خراب کرنے کے لیے کئی ویڈیوز شیئر کیے جا رہے ہیں۔ پولیس اس حوالے سے کوئی سرگرمی نہیں دکھا رہی۔ پچھلے کچھ دنوں میں سندیش کھالی میں خواتین کے کئی مبینہ ویڈیوز سامنے آئے ہیں۔
TMC’s Protest: مرکزی ایجنسیوں کے غلط استعمال پر ٹی ایم سی کا احتجاج، ای سی آفس کے بعد پولیس اسٹیشن کے باہر بیٹھے لیڈران
ٹی ایم سی ایم پی نے کہا کہ مرکزی حکومت این آئی اے، ای ڈی، سی بی آئی اور انکم ٹیکس سمیت مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کا کھلے عام غلط استعمال کر رہی ہے۔ اس کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔




