Bharat Express

Tilak Varma

سید مشتاق علی ٹرافی کے پہلے میچ میں تلک ورما نے بڑا ریکارڈ بنا ڈالا۔ وہ ٹی 20 میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے ہندوستانی بلے باز بن گئے۔

سنجو سیمسن کے ناقابل شکست 109 اور تلک ورما کے ناقابل شکست 120 رنز کی بدولت ٹیم انڈیا نے جوہنسبرگ میں کھیلے گئے چوتھے ٹی 20 میں جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست دے دی۔

یہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں تلک کی پہلی سنچری تھی جو انہوں نے اپنے 19ویں میچ میں بنائی۔ ان کی اننگز میں آٹھ چوکے اور سات چھکے شامل تھے۔

ہندوستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کھیلی جانی ہے، جس کی شروعات اتوار6 اکتوبرسے گوالیئرمیں ہوگی۔ شیوم دوبے اب ایک بھی میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔ وہ حال ہی میں ٹی-20 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم انڈیا کا حصہ تھے۔

اننت رادھیکا کی شادی میں ٹیم انڈیا کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے اپنی فیملی کے ساتھ شرکت کی۔ دھونی نے سنہری رنگ کا پٹھانی سوٹ پہنا ہوا ہے، ان کی اہلیہ ساکشی نے سبز رنگ کا لہنگا پہنا ہوا ہے۔