Malaysia Bans Social Media Accounts For Children: ملائیشیا کا بڑا فیصلہ، 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے پر پابندی عائد
کمیشن نے اس بات پر بھی زور دیا کہ حکومت کا مقصد بچوں کو انٹرنیٹ یا جدید ٹیکنالوجی سے مکمل طور پر دور رکھنا نہیں ہے۔ اس اقدام کا اصل مقصد آن لائن تحفظ کو بہتر بنانا اور سوشل میڈیا کمپنیوں، والدین اور سرپرستوں کی مشترکہ ذمہ داری کو واضح کرنا ہے تاکہ کم عمر صارفین ایک محفوظ اور صحت مند ڈیجیٹل ماحول میں انٹرنیٹ استعمال کر سکیں۔
Communal Tensions in Nepal: نیپال میں فرقہ وارانہ کشیدگی، سرحدی شہر بیرگنج میں کرفیو نافذ، مسجد میں توڑ پھوڑ کا معاملہ
کرفیو کے دائرے میں مشرق میں بس پارک، مغرب میں سریسیا برج، شمال میں پاور ہاؤس چوک اور جنوب میں شنکراچاریہ گیٹ تک کا علاقہ شامل ہے۔ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔
TikTok ban not lifted: بھارت میں ٹک ٹاک پر پابندی برقرار،سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبریں صرف افواہ ہیں: حکومتی ذرائع
حالیہ دنوں میں بھارت اور چین کے تعلقات میں کچھ نرمی کے آثار دیکھے گئے ہیں، خاص طور پر چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے دورہ بھارت اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد۔ اس کے باوجود، حکومتی ذرائع نے واضح کیا کہ ٹک ٹاک پر پابندی برقرار رہے گی۔
TikTok Back In India: ٹک ٹاک کی 5 سال بعد بھارت میں واپسی، ویب سائٹ نے کام شروع کر دیا، ایپ اب بھی بند
پی ایم مودی رواں ماہ کی آخری تاریخ کو چین کا دورہ کرنے والے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ حکومت نے چین کے ساتھ تلقات بہتر کرنے کی غرض سے ایسا قدم اٹھا رہی ہے۔
Health Tips: سوشل میڈیا کر رہا ہے دماغی صحت کو متاثر، تو ایپس ڈیلیٹ کرنے کے بجائے کریں ان ٹِپس پر عمل
میکامی کے مطابق سوشل میڈیا کو ترک کرنے سے نوجوانوں پر اپنی آن لائن امیج بنانے کے لیے دباؤ کم ہو سکتا ہے، لیکن سوشل میڈیا کو بند کرنے سے دوستوں اور خاندان کے ساتھ تعلق ختم ہو سکتا ہے، جو کہ تنہائی کے احساسات کا باعث بن سکتا ہے۔
Meta to launch Edit: میٹا کا بڑا اعلان، ٹِک ٹاک پر پابندی لگتے ہی نئی ایپ ایڈِٹ متعارف، جانیے خاص فیچرز
انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے کہا ہے کہ ایڈیٹ ایپ اگلے ماہ سے آئی او ایس پر دستیاب ہوگی اور بعد میں اسے اینڈرائیڈ کے لیے بھی لانچ کیا جائے گا۔
China considering TikTok sale to Musk: ٹوئٹر کے بعد ایلون مسک ٹک ٹاک کےبھی بن جائیں گے مالک، چین سے سامنے آئی حیرت انگیز رپورٹ
اگر امریکہ میں ٹِک ٹاک پر پابندی لگائی جاتی ہے تو یہ دوسرے امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے انسٹاگرام (میٹا) اور یوٹیوب (الفابیٹ) کے لیے ایک اچھا موقع ہو سکتا ہے۔
World’s Number 1 App: پیچھے رہ گئے فیس بک اور ٹک ٹاک ، انسٹاگرام بنا دنیا میں نمبر ون App
سینسر ٹاور کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں انسٹاگرام کے ڈاؤن لوڈ میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال 2023 میں، انسٹاگرام ایپ کو 767 ملین بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا، جو ایک سال پہلے یعنی 2022 کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ ہے۔
Using TikTok is ‘Haraam’:Fatwa: ٹک ٹاک حرام ہے اور یہ دور جدید کا سب سے بڑا فتنہ ہے، پاکستان میں ٹک ٹاک سے متعلق فتویٰ جاری
دراصل فضل الرحمن نامی شخص نے مفتی جامعہ اشرفیہ لاہور سے یہ مسئلہ پوچھا تھا کہ موبائیل اسٹیٹس پر ٹک ٹاک ،اسنیکس ویڈیو وغیرہ کے نام پر بے حیائی اور فحاشی عریانی طوفان برپا کئے جارہے ہیں ۔ شریعت اس کے بارے میں کیا حکم دیتی ہے کہ جو شخص منکرات کرے اور دوسروں ک اس کے ذریعے دعوت بھی دے۔





