Bharat Express

Tiger 3

باکس آفس ٹریکر ساکنلک کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق سلمان خان کی فلم نے 17ویں دن 1.86 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ اس کے بعد بھارت میں فلم کا باکس آفس کلیکشن 275.86 کروڑ ہو گیا ہے۔

ایکشن تھرلر ڈرامہ 'ٹائیگر 3' اس سال کی سب سے زیادہ منتظر فلموں  میں سے ایک تھی۔ دیوالی پر ریلیز ہونے والی یہ فلم سلمان خان کی اب تک کی سب سے بڑی اوپنر بن گئی اور باکس آفس پر اس کا پہلا ہفتہ بھی بہت اچھا رہا۔

تیسرے نمبر پر سلمان خان کی فلم 'بجرنگی بھائی جان' ہے جس نے کمائی کے معاملے میں 'ٹائیگر زندہ ہے' اور سلطان کے ریکارڈ توڑ دیے تھے۔ 'بجرنگی بھائی جان' سال 2016 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس نے باکس آفس پر 733.71 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔

ٹائیگر 3' کا ابتدائی بزنس شانداررہا۔ لیکن دوسرے ہفتے میں داخل ہونے کے بعد سے سلمان خان کی فلم کو سینما گھروں میں زیادہ شائقین نہیں مل رہے ہیں

 Salman Khan Reaction On Tiger 3 Collection: سلمان خان نے اپنی فلم کے باکس آفس کلیکشن پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ سلمان خان نے فلم ’ٹائیگر-3‘ سے متعلق کہا کہ اس سیریز (ٹائیگر) کی اب تک تین فلمیں آئی ہیں۔

حال ہی میں 'ٹائیگر 3' کی کامیابی کی تقریب میں سلمان خان، کٹرینہ کیف اور عمران ہاشمی نے شرکت کی۔ اس دوران سلمان کو نیلے رنگ کی ٹی شرٹ اور ڈینم پہنے دیکھا جاسکتاہے۔

فلم نہ صرف گھریلو باکس آفس پر بلکہ دنیا بھر میں دھوم مچا رہی ہے۔ فلم کو ریلیز ہوئے 6 دن ہوچکے ہیں اور صرف 6 دنوں میں یہ فلم 300 کروڑ کلب کا حصہ بن چکی ہے۔

'ٹائیگر 3' نے دوسرے دن باکس آفس پر زبردست کمائی کر کے نئے معیار قائم کیے ہیں۔ اس وقت سب کی نظریں 'ٹائیگر 3' کے باکس آفس کلیکشن پر لگی ہوئی ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ فلم ریلیز کے تیسرے دن کیا ریکارڈ توڑتی ہے۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 کا مداح کافی عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ فلم دیوالی کے موقع پر سینما گھروں میں ریلیز کی گئی۔

'ٹائیگر 3' نے اپنی ریلیز کے پہلے دن دیوالی کے تہوار پر 44 کروڑ روپے سے زیادہ کا زبردست کلیکشن کیا ہے۔ توقع ہے کہ فلم پیر کو مزید کلیکشن کرے گی۔ ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ فلم منڈے کو جوان، پٹھان اور گدر 2 جیسی فلموں کے ریکارڈ توڑ دے گی۔