Sadhguru’s Emotional Appeal to China: ’’ہمیں تبت جانے دو…‘‘، سدگرو کی چین سے جذباتی اپیل، کیلاش یاترا سے واپس آ رہے 80 یاتری لاپتہ
سدگرو نے حکام کو لکھے خط میں کہا کہ وہ اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ گیارونگ جا کر تلاش اور بچاؤ کی کارروائی میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کی موجودگی سے ریسکیو ٹیم کے کام میں کسی طرح کی رکاوٹ پیدا نہیں ہوگی
Tanggula railway station Tibet : بادل جہاں سے نیچے نظر آتے ہیں! ملئے دنیا کے اس انوکھے ریلوے اسٹیشن سے جہاں انسان کا ٹھہرنا ناممکن ہے
سطحِ سمندر سے 16,627 فٹ کی بلندی پر واقع تانگ گولا (Tang gula) ریلوے اسٹیشن کسی عجوبے سے کم نہیں ہے۔ جانئے کہ یہاں ٹرینوں میں آکسیجن پلگ کیوں لگے ہوتے ہیں اور مسافروں کو پلیٹ فارم پر اترنے کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی؟
India China Border: بھارت سے ٹکرانے کے لیے تبت میں چین نے نصب کئے میزائل لانچر اور ریڈار پوسٹ، سیٹلائٹ امیجری میں چین بے نقاب
سیٹلائٹ امیجری نے تبت میں چین کی نئی فضائی دفاعی تیاری کو بے نقاب کر دیا۔ تبت کے گار کاؤنٹی میں میزائل لانچر اور ریڈار پوسٹیں دیکھی گئی ہیں۔ بھارت کے نیوما ایئر فیلڈ پر دشمن نظریں جمائے کھڑا ہے۔
Xi Jinping makes rare visit to Tibet: اچانک تبت پہنچ گئے چین کے صدر شی جنپنگ،دلائی لاما کے جانشین سے متعلق تنازع کو کم اور تبت پر اپنی گرفت زیادہ دکھانے کی ہوئی کوشش
یہ تقریب تبت خود مختار خطے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی گئی۔ پوٹالہ پیلس، جو کبھی دلا ئی لاماؤں کی سردیوں کی رہائش گاہ تھا، اب ایک سیاحتی مقام ہے، لیکن اس کی روحانی اہمیت تبت کے لوگوں کے لیے ناقابل انکار ہے۔
China objects to Rijiju’s remarks on Dalai Lama: دلائی لامہ کے جانشین کے تعلق سے کرن رجیجو کے بیان پر چین نے کیا اعتراض، کہا-ہندوستان کو تبت سے متعلق معاملات میں برتنی چاہیے ’احتیاط‘
رجیجو کے تبصرے چین کے اس بیان کے بعد سامنے آئے تھے کہ دلائی لامہ کے اگلے کسی بھی جانشین کے لیے چین کی منظوری ضروری ہوگی۔
Earth shook in Tibet: تبت میں لرز اُٹھی زمین، 7.1 شدت کا زلزلہ، 95 افراد کی گئی جان، متعد زخمی
ریاستہائے متحدہ کے جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلہ نیپال تبت سرحد کے قریب لوبوچے سے 93 کلومیٹر شمال مشرق میں آیا۔ لوبوچے، کھمبو گلیشیر کے قریب واقع ہے، کھٹمنڈو سے تقریباً 150 کلومیٹر مشرق میں اور ایورسٹ بیس کیمپ سے 8.5 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے۔
China Constructs a city in the Indo-Bhutan border area: ڈریگن نے ہند بھوٹان سرحد سے ملحقہ علاقے کےایک گاؤں کو بنا یا شہر، تمام سہولیات سےکیاآراستہ
لیبوگاؤ میں بنائے گئے نئے شہر میں اسپتال، اسکول، کنڈرگارٹن اور دیگر بنیادی ڈھانچے کے منصوبے تیار کیے گئے ہیں۔ اس کے پیچھے بنیادی مقصد لوگوں کو سرحدی علاقے میں آباد ہونے کی ترغیب دینا ہے۔
The Lotus-Born Master: بھوٹان اور تبت میں پدماسمبھاوا کی بازگشت
پدماسمبھاوا کی تاریخیں بھوٹانی ادب میں پیچیدہ طریقے سے بنے ہوئے ہیں، جو بھوٹان میں بدھ مت کے قیام میں گرو کے اہم کردار کی عکاسی کرتے ہیں
Earthquake: تبت میں لرزی زمین، زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 شدت
زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ 33.54 ڈگری شمالی عرض البلد اور 84.41 ڈگری مشرقی طول بلد میں طے کیا گیا تھا
The story of momos: ہندوستان کی گلی ،گلی میں بکنے والے مومو کی کہانی
نیپال کی قدیم ترین زبانوں میں سے ایک نیواری میں 'موم' کا مطلب ہے بھاپ کے ذریعے کھانا پکانا۔ 'مومو' نیپال کے لیے وہی ہے جو اٹلی کے لیے پیزا ہے، اور کھاٹمنڈو اور نیپال کے دیگر حصوں کے ہر ریستوراں، ہوٹل اور گھر میں دستیاب ہے۔





