In Wall Street Journal interview, PM Modi calls for overhaul of global institutions: پی ایم مودی نے وال اسٹریٹ جرنل کے ایک خصوصی انٹرویو میں امریکہ، چین اور یواین سلامتی کونسل سے متعلق کہی بڑی باتیں
تنازعات کو جنگ سے نہیں بلکہ سفارت کاری اور بات چیت سے حل کیا جانا چاہیے۔ اس سوال پر کہ ہندوستان کس طرف کھڑا ہے، پی ایم مودی نے کہا، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم غیر جانبدار ہیں، لیکن ہم غیر جانبدار نہیں ہیں۔ ہم امن کے حق میں ہیں۔
Jammu and Kashmir’s tourism blooms after abrogation of Article 370: Wall Street Journal: آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کی سیاحت کو فروغ ملا: وال اسٹریٹ جرنل
مرکز کی مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کو جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور اسے مرکز کے زیرانتظام دوریاستوں میں تقسیم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ اب کشمیر میں سیاحت کو زبردست طریقے سے فروغ مل رہا ہے۔
The Wall Street Journal Newspaper: “بی جے پی ہے دنیا کی سب سے اہم پارٹی “، امریکہ کے معروف اخبار ‘وال اسٹریٹ جرنل’ میں شائع ہونے والے مضمون میں کی گئی 2024 میں جیت کی پیش گوئی
اخبار میں شائع ہونے والے مضمون کے مصنف والٹر رسل میڈ ہیں۔ میڈ دراصل ایک ماہر تعلیم ہیں اور امریکہ کے مشہور ہڈسن انسٹی ٹیوٹ میں اہم اسٹریٹجک اور بین الاقوامی امور پڑھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اٹلی کے ایسپین انسٹی ٹیوٹ کے ممبران بھی ہیں۔